"مبارک ہو وہ شاہ پردے سے باہر آنے والا ہے : گدائی کو زمانہ جس کے در پر لانے والا ہے"
اس شعر میں جہاں یہ لکھا گیا ہے کہ " شاہ پردے سے باہر آنے والا ہے" یہاں غلطی سے اگر "باہر آنے والا" کی جگہ "باہر ہونے والا" کہہ دیا جائے تو کیا اس پر کفر کا فتوی لگے گا کیونکہ یہ نعت ہے؟
نعت کے الفاظ میں اس طرح رد و بدل کرنے سے انسان کافر نہیں ہوتا۔