جرائم و کبائر

صحابی کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مارنا

فتوی نمبر :
14811
| تاریخ :
2020-10-26
عقوبات / حدود و سزا / جرائم و کبائر

صحابی کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مارنا

اگر کوئی شخص صحابہ کرام ؓ کی شان میں ایسی سنگین گستاخی کرے کہ جس کو سن کر ایک مسلمان اس شخص کو مارے اور اس کی موت واقع ہوجائے تو اس پس منظر میں ایک سوال ہے کہ اس شخص نے اس کو مارا ہے وہ شریعت کی رو سے مجرم ہے؟ اور سزا کا مستحق ہے یا نہیں؟ یا اس نے ثواب کا کام کیا ہے اور اس کو اجر کی امید رکھنی چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسا شخص اپنی غیرتِ ایمانی کی بناء پر اگرچہ عند اللہ ماخوذ نہ ہوگا، مگر دنیوی قانون کے اعتبار سے چونکہ اُسے قتل کرنے کا حق نہیں، اس لیے اس سے مواخذہ ہوسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی البدائع: اما الذی یعم الحدود کلها فهو الامانة وهو ان یکون المقیم للحد هو الامام او من ولاہ الامام وهذا عندنا۔ الخ (ج۷، ص۵۷) واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14811کی تصدیق کریں
0     1341
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا پریشانی کی وجہ خودکشی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جرائم و کبائر 0
  • ماضی کے ان گنت نامعلوم گناہوں سے توبہ کیسے کی جائے

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قتل بذریعہ سحر و جادو

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • زناکا کفار

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بلی کو مارنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • صحابی کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مارنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • شوہر کے دو سال سے زائد عرصہ بیرون ملک ہونے کی صورت میں بچی کی ولادت پر اس کی ولدیت سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیانعت کے الفاظ میں رد و بدل سے انسان کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • مقتول جس کا قاتل باپ ہو , اس کی دیت کن کن ورثاء میں تقسیم ہوگی ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • عوام کا مرتد کو قتل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا نماز اور زکوۃ ادا نہ کرنے والے کو حکومت سزا دے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ورثاء کا قاتل کو معاف کرنے پر کیا ان کو اجر ملے گا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا شادی شدہ عورت کے ساتھ بوس و کنار زنا کے زمرے میں آتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نکاحِ متعہ کرنے والے پر حد جاری ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نیکیوں کی کثرت کے باوجود گناہوں پر سزا کاحکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کوئی عورت اگر اپنی رضامندی سے زنا کرے تو مرد کے خاندان سے اس کا بدلہ کس طرح لیا جائے گا ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں زانی کو قتل کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کتا مرجائے توکیا مارنے والا شخص گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • علماء کو برا بھلا کہنے والے کا حکم اور اس کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • جادو کروانے والے پر کسی قسم کا عمل کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بدفعلی کرنے والے شوہر کا نکاح برقرار رہتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قرآن حفظ کرکے بھولنے کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
Related Topics متعلقه موضوعات