حدود و قصاص

بچہ کی آنکھ پھوڑنے پر بدلہ لینے کا حکم

فتوی نمبر :
86016
| تاریخ :
2025-09-11
عقوبات / حدود و سزا / حدود و قصاص

بچہ کی آنکھ پھوڑنے پر بدلہ لینے کا حکم

السلام عليکم ورحمة اللّٰه وبرکاته
اگر کوئی بچہ دوسرے بچے کی آنکھ پھوڑ دے تو اس بچے پر کیا لازم ہوگا؟ فقہاء احناف کے حوالہ جات کے ساتھ وضاحت کریں۔"

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مسئولہ صورت میں جس بچے نے آنکھ پھوڑی ہے اس بچہ کی عاقلہ پر نصف دیت لازم ہے ۔
شرعاً دیت ادا کرنے کی تین صورتیں ہیں:
(الف)۔۔۔سو اونٹ یا ان کی قیمت۔
(ب)۔۔۔دس ہزار دراہم یا ان کی قیمت،دس ہزار دراہم کی مقدار۶۱۸ء۳۰کلو گرام چاندی ہے ۔
(ج)۔۔۔ایک ہزار دینار یا ان کی قیمت،ایک ہزار دینار کی مقدار۳۷۴ء۴کلو گرام سونا ہے۔
لہذاعاقلہ کو اختیار ہے کہ ان تین طریقوں میں سے جس طریقہ سے نصف دیت ادا کرنا چاہے ،ادا کرسکتے ہیں،تاہم اگر فریقین نصف دیت کے بجائے باہمی رضامندی سے کسی رقم پر صلح کرلیں تو اس کی بھی اجازت ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي قتل الصبي والمجنون وهذه الديات كلها على العاقلة(الھندية: 24/6)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی محمد افنان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 86016کی تصدیق کریں
0     77
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ - DNA Test - کے ثبوت کی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   حدود و قصاص 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں گناہگار ہونے نہ ہونے کی تفصیل

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قتلِ عمد میں مکرِہ (مجبور کنندہ)پر قصاص کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کیا حضورؐ سے بذات خود کسی مجرم کو قتل کرنا یا ہاتھ کاٹنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کیا حدود آرڈنینس میں تبدیلی کے مرتکب دائرۂ اسلام سے خارج شمار ہوں گے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • زانی کو از خود قتل کرنا

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • بھائیوں کے لیے شوہر کو قتل کروانے والی بہن کو جیل سے رہا ئی دلوانا درست ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قتل عمد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 1
  • آنکھ ضائع کرنے کی جنایت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • مقتول کی دیت معاف کرنے کا اختیار کس کو ہے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 2
  • کسی کے قتل کا بظاہر سبب بننے کی ایک صورت اور اس کا حکمِ شرعی

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • خون کے بدلے خون یا قصاص ہے اس کا ثبوت قرآن کریم کی آیت سے

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قصاص سے متعلق شبہ اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • ڈپریشن کی وجہ سے بچہ کو قتل کرنے والی ماں کیلیے حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • چچا زاد بھائیوں کا اپنی چچا زاد بہن کو قتل کرنے کی صورت میں دیت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • بیوی سے ہمبستری کرنے کی وجہ سے اگر بچہ ضائع ہو گیا تو کیا خاوند پر اس کی دیت آئے گی؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • بچہ کی آنکھ پھوڑنے پر بدلہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کسی کو قتل کرنا نجی معاملہ ہے یا حکومتی ؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 1
  • قتل میں معاو ن بننے والے کو قصاصا قتل کرنا

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • گاڑی ریورس کرنے کے دوران بچہ کا گاڑی کے نیچے آکر مرنے کی صورت میں دیت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
Related Topics متعلقه موضوعات