حدود و قصاص

کسی کے قتل کا بظاہر سبب بننے کی ایک صورت اور اس کا حکمِ شرعی

فتوی نمبر :
3796
| تاریخ :
عقوبات / حدود و سزا / حدود و قصاص

کسی کے قتل کا بظاہر سبب بننے کی ایک صورت اور اس کا حکمِ شرعی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے ٹرانسپورٹ کے کمپنی میں کچھ ملازم افغانستان میں کام کرتے تھے، جنہیں ہم نے 2 سال پہلے فارغ کیا تھا، جس میں سے 1 افغانستان کی فوج میں چلا گیا تھا جہاں وہ لڑائی میں مارا گیا ہے ،جس کا مجھ پر بہت زیادہ اثر ہو ا ,ا ب ہر وقت پریشان رہتا ہوں، کیا وہ اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہے؟ میں ہر وقت سوچ میں پڑھتا ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اپنے سابق ملازم کے قتل کا ذمہ دار نہیں ، اس لئے سائل کو اس سلسلے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، البتہ ان کے یتیم بچوں کے ساتھ یا ان کے زیر کفالت افراد کے ساتھ کچھ تعاون کر سکتا ہو تو کر لے ، ان شاء اللہ ماجور ہو گا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما تفسير مقاتل بن سليمان: ولا تزر وازرة وزر أخرى يعني لا تحمل نفس خطيئة نفس أخرى اھ (1/ 600)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 3796کی تصدیق کریں
0     490
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ - DNA Test - کے ثبوت کی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   حدود و قصاص 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں گناہگار ہونے نہ ہونے کی تفصیل

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قتلِ عمد میں مکرِہ (مجبور کنندہ)پر قصاص کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کیا حضورؐ سے بذات خود کسی مجرم کو قتل کرنا یا ہاتھ کاٹنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کیا حدود آرڈنینس میں تبدیلی کے مرتکب دائرۂ اسلام سے خارج شمار ہوں گے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • زانی کو از خود قتل کرنا

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کسی کے قتل کا بظاہر سبب بننے کی ایک صورت اور اس کا حکمِ شرعی

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قصاص سے متعلق شبہ اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قتل عمد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 1
  • آنکھ ضائع کرنے کی جنایت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • مقتول کی دیت معاف کرنے کا اختیار کس کو ہے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 2
  • ڈپریشن کی وجہ سے بچہ کو قتل کرنے والی ماں کیلیے حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • چچا زاد بھائیوں کا اپنی چچا زاد بہن کو قتل کرنے کی صورت میں دیت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • بیوی سے ہمبستری کرنے کی وجہ سے اگر بچہ ضائع ہو گیا تو کیا خاوند پر اس کی دیت آئے گی؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
Related Topics متعلقه موضوعات