حدود و قصاص

زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ - DNA Test - کے ثبوت کی حیثیت

فتوی نمبر :
20453
| تاریخ :
عقوبات / حدود و سزا / حدود و قصاص

زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ - DNA Test - کے ثبوت کی حیثیت

کیا زنا یا زنا بالجبر میں DNA ٹیسٹ ثبوت کے طور پر کرنا جائز ہے کہ نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

DNA کی بنیاد پر حد جاری نہیں کی جاسکتی، البتہ تائیدی شہادت یا قرینہ کے طور پر اس کو لیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الھدایۃ: قال الزّنا یثبت بالبنیۃ والإقرار والمراد ثبوتہ عند الامام (الی قولہ) فاالبینۃ أن تشھد أربعۃ من الشھود علی رجل وامرأۃ بالزنا لقولہ تعالٰی فاستشھدوا علیھن اربعۃ منکم وقال اللہ تعالٰی ثم لم یأتو باربعۃ شھداء وقال علیہ السلام للذی قذف أمرأتہ بالزنا إئتِ باربعۃ یشھدون علی صدق مقالتک ولإن فی اشترط الأربعۃ یتحقق معنی الستر وھو مندوب الیہ والاشاعۃ ضدہٗ۔ اھـ (ج٢، ص٥٠٦،٧) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ضیاء الرحمن عمر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20453کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ - DNA Test - کے ثبوت کی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   حدود و قصاص 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں گناہگار ہونے نہ ہونے کی تفصیل

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قتلِ عمد میں مکرِہ (مجبور کنندہ)پر قصاص کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کیا حضورؐ سے بذات خود کسی مجرم کو قتل کرنا یا ہاتھ کاٹنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کیا حدود آرڈنینس میں تبدیلی کے مرتکب دائرۂ اسلام سے خارج شمار ہوں گے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • زانی کو از خود قتل کرنا

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کسی کے قتل کا بظاہر سبب بننے کی ایک صورت اور اس کا حکمِ شرعی

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قصاص سے متعلق شبہ اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قتل عمد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 1
  • آنکھ ضائع کرنے کی جنایت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • مقتول کی دیت معاف کرنے کا اختیار کس کو ہے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 2
  • ڈپریشن کی وجہ سے بچہ کو قتل کرنے والی ماں کیلیے حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • چچا زاد بھائیوں کا اپنی چچا زاد بہن کو قتل کرنے کی صورت میں دیت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • بیوی سے ہمبستری کرنے کی وجہ سے اگر بچہ ضائع ہو گیا تو کیا خاوند پر اس کی دیت آئے گی؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
Related Topics متعلقه موضوعات