(+92) 0317 1118263

مکروہات

تاریخ پیدائش کے حساب سے نام رکھنا

فتوی نمبر :
77159
| تاریخ :
2024-08-04
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

تاریخ پیدائش کے حساب سے نام رکھنا

سر!میرا بھانجا پیدا ہوا ہےتین اگست کو ایک دن پہلے رات 11 بج کر 30 منٹ پر، تاریخ کو مد نظر رکھ کر حروف بتادیں، جس سے نام رکھا جائے، جزاک اللہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بچے کانام رکھنے کے لیے دن تاریخ وغیرہ کا حساب کرنا شرعاً کوئی ضروری نہیں، البتہ نام ایسا ہونا چاہیے جو مسلمانوں میں رائج اورمعنی کے اعتبار سے مناسب ہو اور اگر انبیاءعلیھم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ اور بزرگان دین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے تو زیادہ بہتر اورباعث برکت ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ: أحب الأسماء إلى الله تعالى عبد الله وعبد الرحمن لكن التسمية بغير هذه الأسماء في هذا الزمان أولى لأن العوام يصغرون هذه الأسماء للنداء والتسمية باسم يوجد في كتاب الله تعالى كالعلي والكبير والرشيد والبديع جائزة لأنه من الأسماء المشتركة ويراد في حق العباد غير ما يراد في حق الله تعالى كذا في السراجية الخ(ج5 ص362)۔
وفیھا ایضا: وفي الفتاوى التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا استعمله المسلمون تكلموا فيه والأولى أن لا يفعل كذا في المحيط الخ(ج5 ص362)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ حسن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 77159کی تصدیق کریں
0     441
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا رات کو ںاخن کاٹے جاسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کھانا کھانے کے دوران نماز کا وقت ہوجائے تو کیا اس وقت کھانا کھانا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا/زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • بغیر عذر کے کھڑے ہوکر پیشاب کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا/زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم / پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
Related Topics متعلقه موضوعات