محترم مفتی صاحب ! میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میری کوئی جاب نہیں ہے ،لیکن میری بیوی سرکاری محکمہ میں ملازمت کر رہی ہے، وہ چاہتی ہے کہ میں اس کے اخراجات پر عمرہ ادا کروں ، کیایہ میرے لیے جائز ہےکہ میں اس کی رقم پر عمرہ ادا کرو ں،مہربانی کر کے جتنا جلدی ہو سکے جواب دیدیں۔
جی ہاں! ایسا کر سکتے ہیں، اسمیں شرعاً کوئی حرج نہیں۔