جی پی فنڈ کی رقم نکلوا کر ان پیسوں سے حج پر جا سکتے ہیں۔
جی پی فنڈ میں ملازم کی تنخواہ سے کاٹی جانے والی رقم اور ادارے کی طرف سے ملائی جانے والی جمع شدہ رقم نکلوا کر حج پر جانا بلا شبہ جائز اور درست ہے، اسی طرح اگر جی پی فنڈ جبری ہو تو اضافی ملنے والی تیسری رقم بھی حج کے مصارف میں لائی جاسکتی ہے،البتہ اگر جی پی فنڈ اختیاری ہو تو اس تیسری رقم کو حج کے مصارف یا اپنے استعمال میں لانے کے بجائے صدقہ کردینا چاہئے۔
پراویڈنٹ فنڈ اختیاری سے حاصل شدہ اضافی رقم کو کن مدات میں استعمال کیا جاسکتاہے؟
یونیکوڈ پراویڈنٹ فنڈ 0