پراویڈنٹ فنڈ

گریجویٹی فنڈ میں میراث کا حکم

فتوی نمبر :
41562
| تاریخ :
2020-08-25
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / پراویڈنٹ فنڈ

گریجویٹی فنڈ میں میراث کا حکم

میرے والد کا انتقال ہوگیا تھا تین سال پہلے، اور ابھی والد کے آفس والوں نےمیری والدہ کے نام پچیس لاکھ (250000)کا چیک بنایا ہے بطور گریجویٹی، ابھی آپ سے سوال یہ ہیکہ یہ پیسے صرف میری والدہ کے ہیں یا ہم چار بہن بھائیوں کابھی اس میں حصہ ہوگا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے والد مرحوم کے آفس سے گریجویٹی کے نام سے جو رقم ملی ہے وہ مرحوم کا ترکہ نہیں بلکہ یہ ادارہ کی طرف سے مرحوم کے زیر کفالت افراد کے ساتھ تعاون اور تبرع ہےچنانچہ یہ رقم اگر بغیر کسی تعیین کے دی جائے تو مرحوم کے تمام ورثاء اسمیں برابر کے شریک ہونگے اور اگر ادارہ اپنے ضابطہ کے مطابق کسی ایک کو نامزد کردے تو اس رقم کا وہی حقدار ہوگا،دیگر ورثاء کااسمیں کوئی حق نہ ہوگا،چنانچہ مذکور ادارےنے جب سائل کی والدہ کے نام چیک جاری کیا ہے تو اس رقم کی حقدار وہی ہے اس میں دیگر ورثاء کا شرعاًحصہ نہیں۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام مصطفی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41562کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گریجویٹی فنڈ میں میراث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   پراویڈنٹ فنڈ 1
  • پراویڈنٹ فند کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 2
  • پراویڈنٹ فنڈ اور ڈی ایس پی فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • جی پی فنڈ کی رقم نکلواکر حج پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ میں کٹوتی جبری اور نفع اختیاری ہو تو کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • جی پی فنڈ کی اضافی رقم اور اس کی زکوٰۃ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • کمپنی کے منافع میں سے ملازمین کو پانچ فیصد دینا

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 1
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد سے قرض رقم لے کر قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پروایڈنٹ فنڈ کی ایک خاص صورت کے متعلق حکمِ

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • انٹرسٹ کے ساتھ ملنے والے پراویڈنٹ فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • Ruling on provident fund

    یونیکوڈ   انگلش   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • جی پی فنڈ کی رقم پر جو اضافہ لگتا ہے، اسے استعمال میں لاناکیسا ہے؟

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ اختیاری سے حاصل شدہ اضافی رقم کو کن مدات میں استعمال کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کے مد میں کاٹی جانے والی رقم پر اضافی رقم وصول کرنا

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
Related Topics متعلقه موضوعات