پراویڈنٹ فنڈ

اپنےپراویڈنٹ فنڈ سے ملازم کا قرض لیکر اضافے کے ساتھ لوٹانے کاحکم

فتوی نمبر :
19876
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / پراویڈنٹ فنڈ

اپنےپراویڈنٹ فنڈ سے ملازم کا قرض لیکر اضافے کے ساتھ لوٹانے کاحکم

میں پرائیویٹ ادارے میں ملازم ہوں ، ہم جب اپنی جمع شدہ پراویڈنٹ فنڈ سے کچھ رقم قرض کے طور پر لیتے ہیں تو اس پر وہ کچھ پرسنٹ (فیصد) سود لگاتے ہیں ۔(مثلاً تیس ہزار روپے میں تقریباً چار سو پچاس روپے سود)۔ اگر مجبوراً قرض لیا جائے تو کیا یہ جائز ہوگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واپسی کی صورت میں اگر یہ کل رقم ملازم کے پراویڈنٹ فنڈ میں جمع کرائی جاتی ہو تو اپنے پراویڈنٹ فنڈ سے ملازم کا قرض کے نام سے کچھ رقم لیکر اضافے کے ساتھ لوٹانا سودی معاملہ نہیں بلکہ بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: وشرعاً خال عن عوض بمعيار شرعي مشروط) ذلك الفضل (لأحد المتعاقدين) أي بائع أو مشتر اھ (5/ 170)
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله أي بائع أو مشتر) أي مثلا فمثلهما المقرضان والراهنان اھ (5/ 170)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد البصیر عزیز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 19876کی تصدیق کریں
0     34
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گریجویٹی فنڈ میں میراث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   پراویڈنٹ فنڈ 1
  • پراویڈنٹ فند کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 2
  • پراویڈنٹ فنڈ اور ڈی ایس پی فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • جی پی فنڈ کی رقم نکلواکر حج پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کی مد سے قرض رقم لے کر قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پروایڈنٹ فنڈ کی ایک خاص صورت کے متعلق حکمِ

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • انٹرسٹ کے ساتھ ملنے والے پراویڈنٹ فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • Ruling on provident fund

    یونیکوڈ   انگلش   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • اپنےپراویڈنٹ فنڈ سے ملازم کا قرض لیکر اضافے کے ساتھ لوٹانے کاحکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • اپنے پراویڈنٹ فنڈ سے لون لینا حلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ میں کٹوتی جبری اور نفع اختیاری ہو تو کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • جی پی فنڈ کی اضافی رقم اور اس کی زکوٰۃ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • کمپنی کے منافع میں سے ملازمین کو پانچ فیصد دینا

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر ملنے والے سود کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پرائیویٹ ادارے کےپراویڈنٹ فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ سے ملنے والی رقم کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • جی پی فنڈ کی رقم پر جو اضافہ لگتا ہے، اسے استعمال میں لاناکیسا ہے؟

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • مدرسہ کا ملازمین کیلئے پراویڈنٹ فند کا نظام بنانا

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ اختیاری سے حاصل شدہ اضافی رقم کو کن مدات میں استعمال کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • جی پی فنڈ پر ملنے والی اضافی رقم کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • پراویڈنٹ فنڈ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
  • اختیاری پراویڈنٹ فنڈ میں شامل ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   پراویڈنٹ فنڈ 0
Related Topics متعلقه موضوعات