حلالہ اور طلاق مغلظہ

شرط لگاکر حلالہ کروانے کا حکم

فتوی نمبر :
69227
| تاریخ :
2023-11-16
معاملات / احکام طلاق / حلالہ اور طلاق مغلظہ

شرط لگاکر حلالہ کروانے کا حکم

مفتی صاحب بہت ضروری سوال ہے کہ میاں بیوی کے درمیان بےپناہ محبت ہو اور غصے میں شیطان نے طلاق مغلظ کروا دی اب دونوں کو پھچتاوا ہے اور گناہوں میں پڑنے کا ڈر ہے اور رہ بھی نہیں سکتے ایک دوسرے کے بغیر اب یہ حلالہ کرتے ہیں شرط کے ساتھ کیوں کے اس کے بغیر کوئی حل نہیں چونکہ اس حلالے پر لعنت تو ہے پر اس کے بغیر کوئی حل نہیں اور دونوں کی محبت اور گناہوں سے بچنے کے لیے تو یہ حلالہ کر کے اللہ سے توبہ اور مافی مانگ لی جاۓ تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟شرعی طور پر وضاحت فرما دیں جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شوہر اور اس کی مطلقہ بیوی کے لئے کسی شخص کے ساتھ طلاق دینے کی شرط لگا کر اس کے ساتھ نکاح کروانا تو شرعا جائز نہیں بلکہ ایسے عمل کرنے اورکروانے والے پر احادیث مبارکہ میں لعنت کی گئی ہے،البتہ بغیر کسی شرط کے اگر مطلقہ بیوی عدت کے بعد کسی شخص کے ساتھ باقاعدہ گواہوں کی موجودگی میں حق مہر کے تقرر کے ساتھ نکاح کرلے ،اور وہ شخص حقوق زوجیت(ہمبستری) کے بعد بیوی کو طلاق دیدے یا اس کا انتقال ہوجائے تو اس کی عدت مکمل ہونے کے بعد اگر وہ عورت پھرسابقہ شوہر کے ساتھ نکاح کرنا چاہے تو شرعا اس میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69227کی تصدیق کریں
1     1248
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تین بار سے زیادہ طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کی جھوٹی اقرار سے وقوع طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین مرتبہ آزاد ہو کہنے سے کتنی طلاقیں ہوں گی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاقوں کے بعداکٹھے ساتھ رہنے کاشرعی حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • کیا تین طلاقوں کے بعد واپسی کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے الفاظ بیوی نے نہ سنے ہوں تو طلاق ہوگی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین شرط پے طلاق دیتاہوں کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • محض دیکھانے کے لیے طلاق نامہ بنوانے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حالت حمل میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاق کے بعد رجوع کا طریقہ

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک وقت میں تین طلاقیں دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے نوٹس بنانے سے طلاق واقع ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • شرط لگاکر حلالہ کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • تین طلاقیں دینے کے بعداکٹھے رہنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • الگ الگ مجلسوں میں تین طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • "تم مجھ پر طلاق ہو "کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • غصے کی حالت میں ایک ہی دفعہ میں تین طلاقیں دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • بیوی طلاق کے الفاظ نہ سنے تو کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حلالہ شرعیہ کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشے کی حالت میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک یا دو طلاقوں کے بعد تین طلاق کا اقرار کرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • حنفی کا تین طلاق دینے کے بعد غیر مقلدین کے فتوی پر عمل کرنے پر اصرارکرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات