حلالہ اور طلاق مغلظہ

نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

فتوی نمبر :
65691
| تاریخ :
2023-06-24
معاملات / احکام طلاق / حلالہ اور طلاق مغلظہ

نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

میرے شوہر کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے وہ نشہ کرتے ہیں آئس, پاؤڈر,چرس ,سگریٹ بہت زیادہ کرتے ہیں اور چار دن سے جاگے ہوئے تھے، بہن کے اشتعال دلانے پر میرے شوہر نے مجھے کہا طلاق دیتا ہو ں دوسری مرتبہ طلاق جو کہا میں کمرے سے چلی گئی تھی پھر تیسری دفعہ کلمہ پڑھ کے طلاق کہا میں کمرے میں موجود نہیں تھی کیا ایسے میں ہو گئی جب کہ میرے شوہر ، ذہنی توازن کی اور نشے کی دوائی کھاتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ نشہ کی حالت میں بھی طلاق دینے سے شرعاً طلاق واقع ہوجاتی ہے، اور وقوعِ طلاق کے لۓ بیوی کا شوہر کے زبان سے الفاظِ طلاق سننا ضروری بھی نہیں، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں جب سائلہ کے شوہر نے تین مرتبہ الفاظِ طلاق استعمال کردیے تو اس سے سائلہ پرتین طلاقیں واقع ہوکر حرمتِ مغلظہ ثابت ہوچکی ہے،اب رجوع نہیں ہوسکتا اور حلالۂ شرعیہ کے بغیر دوبارہ عقدِ نکاح بھی نہیں ہوسکتا، جب کہ سائلہ ایامِ عدت کے بعد اپنی مرضی سے کسی دوسری جگہ نکاح کرنے میں بھی آزاد ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (ویقع طلاق کل زوج بالغ عاقل) ولو تقدیرًا . بدائع لیدخل السکران (إلی قولہ) (أو سکران) ولو بنبیذ أو حشیش أو أفیون أو بنج زجرًا، بہ یفتی تصحیح القدوری۔ اھـ وفی الرد: تحت (قولہ لیدخل السکران) فإنہ فی حکم العاقل زجرًا لہ۔ اھـــ وفیہ أیضًا: تحت (قولہ أو سکران) السکر (إلی قولہ) وبین فی التحریر حکمہ أنہ إن کان سکرہ بطریق محرم لا یبطل تکلیفہ فتلزمہ الأحکام وتصح عباراتہ من الطلاق والعتاق والبیع والإقرار۔ اھـ (ج۳، ص۲۳۵ إلی ۲۳۹)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 65691کی تصدیق کریں
1     1296
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تین بار سے زیادہ طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کی جھوٹی اقرار سے وقوع طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین مرتبہ آزاد ہو کہنے سے کتنی طلاقیں ہوں گی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاقوں کے بعداکٹھے ساتھ رہنے کاشرعی حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • کیا تین طلاقوں کے بعد واپسی کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے الفاظ بیوی نے نہ سنے ہوں تو طلاق ہوگی؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین شرط پے طلاق دیتاہوں کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • محض دیکھانے کے لیے طلاق نامہ بنوانے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حالت حمل میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین طلاق کے بعد رجوع کا طریقہ

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک وقت میں تین طلاقیں دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے نوٹس بنانے سے طلاق واقع ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • شرط لگاکر حلالہ کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • تین طلاقیں دینے کے بعداکٹھے رہنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • الگ الگ مجلسوں میں تین طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • "تم مجھ پر طلاق ہو "کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • غصے کی حالت میں ایک ہی دفعہ میں تین طلاقیں دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • بیوی طلاق کے الفاظ نہ سنے تو کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • حلالہ شرعیہ کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشے کی حالت میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک یا دو طلاقوں کے بعد تین طلاق کا اقرار کرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • حنفی کا تین طلاق دینے کے بعد غیر مقلدین کے فتوی پر عمل کرنے پر اصرارکرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات