احکام عمرہ

عمرے میں حلق یا قصر سے پہلے بیوی سے ہمبستری کا حکم

فتوی نمبر :
67519
| تاریخ :
2023-09-08
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

عمرے میں حلق یا قصر سے پہلے بیوی سے ہمبستری کا حکم

السلام علیکم ! جناب امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے محترم اگرکوئی شخص صفا و مروہ کی سعی کرنے کے بعد حلق نہ کرے بلکہ اپنے ٹھکانے یعنی ہوٹل پرآکر احرام کھول دے ،یا تین گھنٹے سونے کے بعد بیوی سے جماع کرے اور بعد میں جا کرحلق کےتو کیا اس صورت میں دم ہو گا یا نہیں ہوگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ حلق یا قصر من جملہ واجبات ِعمرہ میں سے ہیں، لہذا اگر کوئی شخص عمرہ کے بعد حلق یا قصر سے پہلے اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستری کرلے تو اسکی وجہ سے اس پر دم(بکرا ،بکری یا دنبہ ) لازم ہوگا، جسکی ادائیگی حدودِ حرم میں لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر : (أو حلق فی حل بحج) فی أيام النحر، فلو بعدها فدمان (أو عمرة) لاختصاص الحلق بالحرم اھ
وفی الرد تحت : (قوله أو حلق فی حل بحج أو عمرة) أي يجب دم لو حلق للحج أو العمرة فی الحل لتوقته بالمكان، وهذا عندهما خلافا للثاني (قوله فی أيام النحر) (الی قوله )(قوله لاختصاص الحلق) أي لهما بالحرم وللحج فی أيام النحر اھ (2/554)۔
(قوله فإن قبل أو لمس بشهوة فعليه دم) قال الخجندي سواء أنزل أو لم ينزل وفی قاضي خان اشتراط الإنزال لوجوب الدم باللمس قال وهو الصحيح وإن نظر إلى فرج امرأة بشهوة فأمنى لا شيء عليه كما لو تفكر فأمنى وكذا الاحتلام، والرجل والمرأة فی ذلك سواء لأن الاستمتاع يحصل لها اھ (1/170)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
احمد علی کریم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67519کی تصدیق کریں
0     1444
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات