اگر شوہر کی وفات کے وقت عورت کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ ہو تو کیا اس کے زمہ بھی عدت کے تقاضے پورے کرنا لازم ہے؟
جی ہاں ! شوہر کے انتقال کے وقت عورت کی عمر اگر چہ ساٹھ سال سے زیادہ ہو تب بھی شوہر کے انتقال کی صورت میں عورت کے ذمہ عدت گزارنا اور دوران عدت،عدت کے احکام اور تقاضوں کا لحاظ رکھنا لازم اور ضروری ہوگا ۔
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0