۱۔ شوہر کے انتقال کی بعد بیوی کا ولی وارث کون ہو گا والدین یا سسرال والے؟
۲۔ لڑکی اپنی مرضی سے سسرالی یا میکے میں رہ سکتی ہے یا وہ اپنی ساس یا والدین کی مرضی پر چلے؟
۱۔ شوہر کے انتقال کے بعد بیوی کا ولی اس کا والد ہے، پھر بیٹا اور دادا وغیرہ۔
۲۔ عدت کے ایام تو وہیں گزارنا واجب ہے، جہاں اسے طلاق ہوئی ہے، اس کے بعد وہ اپنی مرضی سے جہاں چاہے، رہ سکتی ہے۔
وفى الهداية : الولى هو العصبة (۲/ ۲۴۸)۔
وفى الهداية : وعلى المعتدة أن تعتد في المنزل الذي يضاف إليها بالسكنى حال وقوع الفرقة والمو ت" لقوله تعالى {لا تخرجوهن من بيوتهن} والبيت المضاف إليها هو البيت الذي تسكنه ولهذا لو زارت أهلها وطلقها زوجها كان عليها أن تعود إلى منزلها فتعتد فيه اھ(۲/ ۴۰۵)۔
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0