Assalam o alikum mujhae ap say iddat k bare mein puchna hai
main 2 saal 2 mahina se apne parents ke ghar mein hun to kya mare iddat ho gi
واضح ہوکہ عدت طلاق کے بعد لازم ہوتی ہے،لہذا سائلہ کے شوہر نے ابھی تک اسے طلاق نہ دی ہو تو سائلہ اپنی شوہر کی بیوی ہے،شوہر سے دور رہنے سے نکاح ختم نہیں ہوتا،لہذا نباہ کی اگر کوئی صورت نہ نکلے اور شوہر دو تین سال الگ رہنے کے بعد طلاق دیدے تو سائلہ پر عدت لازم ہوگی،واللہ اعلم
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0