احکام عدت

گھر منہدم ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ عدت گزار نا

فتوی نمبر :
57970
| تاریخ :
2022-08-25
معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

گھر منہدم ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ عدت گزار نا

السلام علیکم ! میراسوال یہ ایک عورت عدت میں بیٹھی ہوئی ہے، اور سیلاب کی وجہ سے ان کا گھر گرگیاہے، اور وہاں رہنے کی کوئی سہولت نہیں رہی، گھر چاروں طرف پانی کھڑاہے، تو کیاایسی صورت میں وہ اپنی عدت کہی اور جا کر پوری کرسکتی ہے، مہربانی فرماکر راہنمائی کردیجئے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں جس میں گھر میں مذکور عورت عدت گزاررہی تھی، جب وہ گھر سیلاب کی وجہ سے گر کر رہنے کا قابل نہیں رہا، تو ایسی مجبوری کی صورت میں وہ کسی ایسی جگہ اپنی عدت پوری کرسکتی ہے، جہاں اسے دوران عدت معاشی اور عزت و آبروکے حوالے کسی قسم پریشانی کا سامنا نہ کرنے پڑے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدرالمختار:
(و تعتدان) ای معتدة طلاق و موت (فی بیت وجبت فیہ) ولا یخرجان منہ ( الا ان تخرج او فینھدم المنزل او تخاف) انھدامہ او (تلف مالھا اولا تجد کراء البیت) و نحو ذلک من الضرورات فتخرج لا قرب موضع الیہ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57970کی تصدیق کریں
0     1116
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شوہرکی وفات کی اطلاع اگرتاخیرسے مل جائے، توعدت کی ابتداء کب سے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عدت 0
  • اگر مطلقہ معتدہ کے شوہر کا انتقال ہوجائے، تووہ عدت کس طرح مکمل کریگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عدت 0
  • دوران عدت بیٹی کے رشتہ کے لئے گھرسےنکلنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عدت 0
  • بیوہ کی عدت اور اسکے احکام

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دوران عدت ملازمت پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • بیوہ ہوجانے کے بعد عورت کا ہمیشہ یا تا عقدِ ثانی زیورات کا استعمال ترک کردینا

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • شوہر کے انتقال کی بعد بیوی کا ولی و سرپرست کون ہو گا والدین یا سسرال والے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 3
  • شوہر سے دو سال الگ رہنے کے بعد طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • گھر منہدم ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ عدت گزار نا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کے دوران گھر سے باہر نکلنے اور پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • معمر خاتون کے لئے عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • بیماری کے سبب ماہواری میں تاخیر ہونے کی وجہ سے عدت اور نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • حمل ضائع ہونےسے عدت ختم ہونےکاحکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • والدین کے گھر عدت گزارنے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 2
  • حالت حیض میں طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • ادا کردہ فیس کے ضائع ہونے کے خدشے کی صورت میں عدت ترک کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عورت میکے میں ہو, اس صورت میں طلاق ہوجانے پر عدت کے احکامات

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدتِِ وفات میں چمکدار کپڑے پہننا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت نواسے کا سوتیلی نانی سے بات چیت کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • جسمانی تعلق قائم ہونے سے قبل شوہر کا انتقال ہوجانے پر عدت کا مسئلہ

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • ہمبستری سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کی ابتداء پہلی طلاق سے ہوگی یا آخری طلاق سے ؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • دوماہواری کےبعدحیض آنا بند ہو جائے تو عدت کیسے پوری ہوگی ؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
Related Topics متعلقه موضوعات