مفتی صاحب! کیا واقعی جمعہ کے دن کی عید بھاری ہوتی ہے؟
یہ محض توہّمات ہیں، شرعاً ایسی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں، اس لیے بلاوجہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، اور نہ ہی ایسی باتوں پر اعتماد کرنا درست ہے۔واللہ أعلم بالصواب
بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 0اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات
یونیکوڈ کفر و موجب کفر 1