رشوت

زمین نام کرنے کیلئے رشوت دینا

فتوی نمبر :
58091
| تاریخ :
2022-09-01
معاملات / مالی معاوضات / رشوت

زمین نام کرنے کیلئے رشوت دینا

میرا ایک سوال ہے اگر اس کا جواب مل سکا۔ سوال یہ ہے کہ میں نے اپنا زمین بیچنا ہے اور اس کا انتقال کرنا ہے۔ پچھلے 5 مہینے سے انتظار اور صبر کر رہا ہوں پر اب تک نہیں ہو پایا۔ اور مجھےپیسوں کی اشد ضرورت ہے تو ابھی میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں انکو پیسے دیدوں تو میرا کام ہو جائے گا نہیں تو پتہ نہیں کب تک ہو گا۔ اب اگر میں انکو پیسے(رشوت) دے کے انتقال کرتا ہوں تو اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے۔؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زمین کے انتقال پر اگر حکومتی پابندی نہ ہو اور اس سے کسی کا حق بھی نہ مارا جارہا ہو جبکہ سائل نے سارے قانونی تقاضے پورے کردئیے ہوں صرف رشوت نہ دینے کی وجہ سے زمین سائل کے نام منتقل نہ ہورہی ہو تو ایسی صورت میں سائل کیلئے مجبورا پیسے دیکر کام کروانے کی گنجائش ہے،اس سے سائل گناہ گار نہ ہوگا،البتہ رشوت لینے والے کیلئے پیسے لینا حرام ہے،جس سے اجتناب لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58091کی تصدیق کریں
0     650
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میڈیسن کمپنیوں کی طرف سے ڈاکٹرزکے لئے کمیشن مقررکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رشوت 0
  • استاد کا شاگرد کو امتحان میں کامیاب کرانے پر تحفہ لینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کمپنی کا وینڈر بننے کیلئے کمیشن دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • میڈیکل کی سیٹ حاصل کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • زمین نام کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • نوکری کے حصول کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اضافی رقم دیکر گیس وبجلی کے کنکشن جلد لگوانے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • رشوت اور کمیشن میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • گورمنٹ کی ملازمت کے حصول کے لئے رشوت دینے اور لینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • بل پاس کرانے کیلئے مجبوراً رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کرکٹ میچ جیتنے والی ٹیم کا ڈبل پیسے لینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اپنے حق کی وصولی کیلئے کیا رشوت دی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • کسی دوسری کمپنی میں اپنا مال بیچنے کے لئے وہاں کے بندوں کو کمیشن دینے کاحکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • پیسے دے کر ملازمت حاصل کرنا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • جن سے رشوت لی ہے اگر ان کا انتقال ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   رشوت 0
  • ملازمت حاصل کرنے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • اچھی ملازمت کے حصول کے لیے افسران بالا کو رشوت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • رشوت دے کر سرکاری نوکری حاصل کرنا

    یونیکوڈ   رشوت 0
  • ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے رشوت دینا

    یونیکوڈ   رشوت 0
Related Topics متعلقه موضوعات