ہدیہ

بل بھرنے کی صورت میں کیش بیک کا حقدار کون ہوگا؟

فتوی نمبر :
46722
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ہدیہ

بل بھرنے کی صورت میں کیش بیک کا حقدار کون ہوگا؟

ہمارا آنلائن سیوا (خدمت) کا کاروبار ہے، جس میں کبھی لوگ ہم سے بجلی یا پانی کا بل جمع کراتے ہیں، اور ہم فون پر یا پے ٹی ایم کے ذریعہ بل ادا کرتے ہیں، تو کمپنی کی طرف سے پے ٹی ایم یوزر کو کبھی پانچ ہزار یا دس روپے کا کیش بیک مل جاتا ہے، تو کیا یہ کیش ہمارا مانا جائے گا یا اس شخص مانا جائے گا جس نے بل جمع کرایا ہے، اس بارے میں وضاحت فرمادیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پے ٹی ایم کے ذریعہ بل جمع کرانے پر کیش بیک کی صورت میں جو رقم دی جاتی ہے، اگر وہ اکاؤنٹ میں کسی متعین مقدار رقم رکھنے کے ساتھ مشروط نہ ہو بلکہ محض انعام کے طور پر دی جاتی ہو، تو اس کا لینا شرعاً جائز ہے، اور یہ سائل کی ملکیت شمار ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی البحر الرائق: ھی لغۃ التفضل علی الغیر بما ینفعہ ولو غیر مال واصطلاحا ما اشار الیہ المصنفؒ (قولہ: ھی تملیک العین بلا عوض (ج7 صـ284)۔
وفی الدر المختار: وحاشیۃ ابن عابدین (رد المحتار): اعلم ان اسباب الملک ثلاثۃ: نقلا کبیع وھبۃ وخلافۃ کارث واصالۃ، وھو الاستیلاء حقیقۃ بوضع الید او حکما بالتھیئۃ کنصب الصید الخ (ج6 صـ463)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46722کی تصدیق کریں
0     371
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ہدیہ 1
  • کیا کسی ہندو کا تحفہ قبول کیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ہدیہ 0
  • کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • طلاق کے بعد شوہر کونسے گفٹ واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 3
  • قبضہ دیے بغیر , فقط کاغذات میں مکان نام کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • ماں کے لئے اپنی اولاد میں سے کسی ایک بیٹے کو گھر ہدیہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • انٹرسٹ فری پراویڈنٹ فنڈ میں ملنےوالی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بیٹے کو ہبہ کردہ مکان میں بیٹیوں کے حصہ کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اپنی اولاد کے درمیان زندگی میں تقسیمِ جائیداد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا بیٹوں کو گھر ہدیہ کرنے کے بعد بیٹیوں کا اس میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • باپ کے لئے تمام اولاد کے ساتھ برابری کا معاملہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم اور طریقۂ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • کیا زندگی میں اپنے بہن بھائیوں اور ان کی اولاد میں جائیداد تقسیم کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • والد مرحوم کی جانب سے زندگی میں دی جانے والی چیز میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بیوی کے لیے شوہر کو ہدیہ کئے ہوئے سونے کا استعمال جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بڑے بیٹے نے ماں کے ساتھ رہتے ہوئے, ماں کے پلاٹ پر گھر تعمیر کیا

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • قادیانی کمپنی کی تشہیری مہم میں شریک ہو کر گرانٹ وصول کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اولاد کے درمیان اپنی زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بہن کے لئے بھائی سے والد کی طرف سے دی گئی جائیداد میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • مکان کی رقم اولاد کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیمِ جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • نکاح میں بیوی کو شوہر کی جانب سے دیے گئے تحفوں کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات