وقف

کیا بلڈنگ کے نیچے مسجد بنانا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
4468
| تاریخ :
معاملات / امانات / وقف

کیا بلڈنگ کے نیچے مسجد بنانا جائز ہے؟

جناب ! میرا سوال یہ ہے کہ بلڈنگ یا فلیٹ کے نیچے مسجد بنانا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کسی بلڈنگ اور فلیٹ کو باقاعدہ مسجد پر وقف کردیا جائے اور اس کی تمام آمدن مسجد پر ہی خرچ ہو تو اس صورت میں اس بلڈنگ کے نچلے یا بالائی کسی بھی حصہ کو مسجد بنانا بلاشبہ جائز اور درست ہے اور یہ مسجدِ شرعی کہلائے گی اور اگر ایسی صورت نہ ہو،بلکہ محض ایک حصہ کو نماز وغیرہ کے لئے فارغ یا مختص کیا گیا ہو تو اس صورت میں یہ جگہ مسجدِ شرعی کے حکم میں نہیں ہوگی،بلکہ محض جائے نماز کہلائے گی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی التاتارخانیة: اذا اراد انسان ان یتخذ تحت المسجد حوانیت نحلة لمرمة المسجد او فوقه لیس له ذالك
وفیه أیضاً: اذا بنی الرجل مسجدا وبنی فوقه غرفة وھو فی یدہ فله ذالك اھ(5/844)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رانا سلطان محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4468کی تصدیق کریں
1     878
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مکان وقف کرنے کی صورت میں پڑوسی شفعہ کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • مسجد کا پانی گھر میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 3
  • مرحوم کے وقف کرنے کے بعد ورثاء کاموقوفہ زمین پر قبضہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • اہلِ میت کے لیے کمیٹی کی شکل میں کھانے پینے کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • واقف کا مقرر کردہ متولی اور مہتمم کو تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 2
  • محکمہ اوقاف کو دی ہوئی زمین میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی وقف جگہ میں خرید و فروخت کے لئے اسٹال لگانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ٹرسٹ کو کون کون سی مد کی رقم دے سکتے ہیں

    یونیکوڈ   وقف 0
  • زانی شخص کے بنائے ہوئے مسجد میں نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کی جگہ پر مدرسہ بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • بے اولاد خاتون کا اپنا مکان ٹرسٹ کو دینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد بننے کے بعد اسے فروخت کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی رقم کاوربار میں لگانا

    یونیکوڈ   وقف 1
  • مدرسے کی وقف زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کے غیر آباد ہونے کے بعد اس کی اشیاء کو دوسری نئی مسجد میں صرف کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں اسی سال بعد پوتے کے لئے وراثت کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • اکھاڑہ کے لئے وقف کی گئی زمین کو مسجد کا حصہ بنانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • میت کمیٹی سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • قبرستان سے سبز گھاس کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مدرسہ سے لیا گیا قرض واپس ادا کرنے کیلئے مدرسہ پر زمین فروخت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مہتمم کا مدرسہ کی رقم اور اشیاء ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • موقوفہ مسجد منہدم کرکے پارک بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • کیا بلڈنگ کے نیچے مسجد بنانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   وقف 1
  • مسجد کی بجلی سے موبائل ری چارج کرکے باکس میں کچھ رقم ڈالنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
Related Topics متعلقه موضوعات