نام رکھنے کا حکم

زمر نام رکھنا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
41869
| تاریخ :
2020-09-16
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

زمر نام رکھنا جائز ہے ؟

مجھے یہ پتہ کرنا ہے کہ آیابچی کا نام"زمر"رکھنے میں کوئی مضائقہ تو نہیں؟براہ کرم رہنمائی فرمائیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں!بچی کا نام"زمر"رکھ سکتے ہیں،مگربہتر ہےکہ ازواج مطہرات اور صحابیات میں سے کسی کا نام تجویز کیا جائے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41869کی تصدیق کریں
0     1069
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات