محرم عمرہ کے ارکان ادا کرنے (صفا،مروہ کی سعی) کے بعد اپنے یا دوسرے کے بال کاٹ سکتا ہے احرام کھولنے کے لیے؟اور حاجی اپنا یا کسی کا حلق کر سکتا ہے جبکہ وہ خود بھی محرم ہو ؟
حج و عمرہ کے تمام ارکان ادا کرنے کے بعد اگر فقط حلق باقی رہ گیا ہو تو ایسی صورت میں حج و عمرہ کرنے والا اپنا یا کسی دوسرے کا حلق کر سکتاہے، اس سے ان پر کوئی گناہ لازم نہ ہو گا۔