(+92) 0317 1118263

سنت رسول ﷺ

زیرِناف بالوں کی صفائی کے دوران اپنی شرمگاہ پر نظر پڑنا

فتوی نمبر :
3115
| تاریخ :
2007-01-05

زیرِناف بالوں کی صفائی کے دوران اپنی شرمگاہ پر نظر پڑنا

کیا فالتو بال (زیرِ ناف) صاف کرتے وقت جو شرمگاہ پر نظر پڑتی ہے کیا وہ جائز ہے؟ کیونکہ میں نے پڑھا ہے کہ شرمگاہ کو نہیں دیکھنا چاہیۓ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور صفائی کے دوران شرمگاہ پر بغرضِ صفائی و حفاظت نظر ڈالنا جائز اور درست ہے جبکہ دیگر مواقع میں بلا ضرورت شرمگاہ کی طرف دیکھنا اچھا نہیں، اس سے احتراز چاہیۓ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الھندیة :و ینبغی لكل واحد أن یتولی عانته بیده إذا تنور . ( ج۵، ص۳۲۷)۔
وفی البحر الرائق : و ینبغی لكل إنسان أن یتولٰی عودته بنفسه عند التنور . ( ج۸، ص۱۹۳)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ریحان وزیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 3115کی تصدیق کریں
0     127
متعلقه فتاوی
( view all )
اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا 26613 696 سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے 31765 635 گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا 22044 449 نبی پاک ﷺ کا قرآن پاک کی تلاوت کا عام معمول کتنا تھا؟ 36225 519 تعزیت کا سنت طریقہ 59039 338 استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا/اصلاح 60431 329 سر پرٹوپی پہننے کا حکم 51217 425 سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار 58086 488 ’’سنت‘‘ سے مراد 10267 376 مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم 60138 310 جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ 59844 237 ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب 60220 1127 زیرِناف بالوں کی صفائی کے دوران اپنی شرمگاہ پر نظر پڑنا 3115 127 زیرِ ناف بال کاٹنے کی شرعی حدود 3181 143 زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود 143 251 سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟ 65187 161 داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟ 27443 141 داڑھی رکھنے کی شرعی حد کیا ہے؟ 70251 14