(+92) 0317 1118263

سنت رسول ﷺ

نبی پاک ﷺ کا قرآن پاک کی تلاوت کا عام معمول کتنا تھا؟

فتوی نمبر :
36225
| تاریخ :
2018-12-17

نبی پاک ﷺ کا قرآن پاک کی تلاوت کا عام معمول کتنا تھا؟

نبی پاک ﷺ کا قرآن پاک کی تلاوت کا عام معمول کتنا تھا؟ ہر دن کے حساب سے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضور ﷺ کا زمانہ چونکہ نزولِ قرآن کا زمانہ تھا اس لئے آپ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں قرآن مجید اس شکل میں تیار نہیں تھا جو ہمارے زمانے میں موجود ہے اس لئے نبی کریم ﷺ کی تلاوت کے متعلق روایات میں کوئی صراحت ہماری نظر سے نہیں گزری البتہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ایک روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ تین دن سے کم میں قرآنِ مجید ختم نہیں فرماتے تھے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الفتح العسقلانی: ولأبی عبید من طریق الطیب بن سلمان عن عمرۃ عن عائشۃ: ’’أن النبی ﷺ کان لا یختم القرآن فی أقل من ثلث‘‘ وھذا اختیار أحمد وأبی عبید وإسحاق بن راھویہ وغیرھم۔ اھـ (ج٩، ص١١٩) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابراہیم خلیل الطوخی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 36225کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا 26613 697 سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے 31765 636 گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا 22044 450 نبی پاک ﷺ کا قرآن پاک کی تلاوت کا عام معمول کتنا تھا؟ 36225 520 تعزیت کا سنت طریقہ 59039 339 استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا/اصلاح 60431 329 سر پرٹوپی پہننے کا حکم 51217 428 سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار 58086 488 ’’سنت‘‘ سے مراد 10267 376 مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم 60138 310 جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ 59844 238 ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب 60220 1129 زیرِناف بالوں کی صفائی کے دوران اپنی شرمگاہ پر نظر پڑنا 3115 127 زیرِ ناف بال کاٹنے کی شرعی حدود 3181 143 زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود 143 251 سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟ 65187 161 داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟ 27443 142 داڑھی رکھنے کی شرعی حد کیا ہے؟ 70251 19