(+92) 0317 1118263

سنت رسول ﷺ

زیرِناف بالوں کی صفائی کے دوران اپنی شرمگاہ پر نظر پڑنا

فتوی نمبر :
3115
| تاریخ :
2007-01-05

زیرِناف بالوں کی صفائی کے دوران اپنی شرمگاہ پر نظر پڑنا

کیا فالتو بال (زیرِ ناف) صاف کرتے وقت جو شرمگاہ پر نظر پڑتی ہے کیا وہ جائز ہے؟ کیونکہ میں نے پڑھا ہے کہ شرمگاہ کو نہیں دیکھنا چاہیۓ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور صفائی کے دوران شرمگاہ پر بغرضِ صفائی و حفاظت نظر ڈالنا جائز اور درست ہے جبکہ دیگر مواقع میں بلا ضرورت شرمگاہ کی طرف دیکھنا اچھا نہیں، اس سے احتراز چاہیۓ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الھندیة :و ینبغی لكل واحد أن یتولی عانته بیده إذا تنور . ( ج۵، ص۳۲۷)۔
وفی البحر الرائق : و ینبغی لكل إنسان أن یتولٰی عودته بنفسه عند التنور . ( ج۸، ص۱۹۳)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ریحان وزیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 3115کی تصدیق کریں
0     130
متعلقه فتاوی
( view all )
اسلام اور سائنس کے مطابق صبح نہار منہ پانی پینا 26613 700 سواری وغیرہ پر بیٹھ کر گھر سے نکلنے اور داخل ہونے میں سنت طریقہ کیا ہے 31765 639 گناہ کی وجہ سے تکبیر اولی کا چھوٹ جانا 22044 452 نبی پاک ﷺ کا قرآن پاک کی تلاوت کا عام معمول کتنا تھا؟ 36225 522 تعزیت کا سنت طریقہ 59039 342 استاد کی بدعا کو ہر ناکامی کی وجہ سمجھنا/اصلاح 60431 329 سر پرٹوپی پہننے کا حکم 51217 430 سنت کے مطابق بال رکھنے کا مقدار 58086 491 ’’سنت‘‘ سے مراد 10267 379 مہمان کو رخصت کرتے وقت ’’خدا حافظ‘‘ کہنے کا حکم 60138 312 جمائی آتے وقت کونسا ہاتھ منہ پر رکھا جاۓ 59844 240 ’’ایک سنت کو زندہ کرنے پر سو شہیدوں کا ثواب ملتا ہے‘‘ اس حدیث کا درست مطلب 60220 1132 زیرِناف بالوں کی صفائی کے دوران اپنی شرمگاہ پر نظر پڑنا 3115 130 زیرِ ناف بال کاٹنے کی شرعی حدود 3181 144 زیرِ ناف بالوں کی صفائی کا طریقہ اور حدود 143 252 سرمہ لگانا مستقل سنت ہے یا نہیں؟ 65187 163 داڑھی کانٹے پر اگر بیوی شوہر کی تعریف کرے تو کیا وہ کافر ہو جاتی ہے ؟ 27443 143 داڑھی رکھنے کی شرعی حد کیا ہے؟ 70251 26