وقف

چندے کو ذاتی استعمال میں لانے کی نیت سے چندہ وصول کیا،تواب کیا حکم ہے؟

فتوی نمبر :
30743
| تاریخ :
معاملات / امانات / وقف

چندے کو ذاتی استعمال میں لانے کی نیت سے چندہ وصول کیا،تواب کیا حکم ہے؟

میں نے اگر کسی سے چیرٹی کے نام پہ چندہ جمع کیا اور نیت خود رکھنے کی تھی اور چیرٹی میں نہ دینے کی تھی،اب اگر مجھے توبہ کی توفیق مل گئی تو کیا ان لوگوں کو پیسے لوٹانا لازمی ہیں؟ یا صرف سچ بتا کر معافی مانگ لینا کافی ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل پر لازم ہے کہ بصدقِ دل اپنے اس گناہ پر توبہ واستغفار کرے اور چندہ دینے والوں نے جس کام کے لئے چندہ دیا تھا تو خرچ کردہ رقم چندہ دینے والوں کی اجازت سے اس میں لگائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی البحر الرائق: ولوجمع مالاً لیُنفقه فی بناء المسجد فأنفق بعضه فی حاجته ثم رد بدله فی نفقة المسجد لایسعه ان یفعل ذلك فاذا فعله وکان یعرف صاحبه ضمن له بدله أو استاذنه فی صرف عوضه فی المسجد اھ(5/251)۔
وفی البزازیة علی ھامش الھندیة: جمع مالاً لنفقة المسجد من الناس وصرفه فی حاجة نفسه ثم انفق مثلھا لایسعه ذلك فان عرف صاحبه بعینه ردّہ علیه او جدّد الإذن منه وان لم یعرف صاحبه بعینه استامر الحاکم مرة لرفع الإثم أما الضمان فواجب علی کل حال وان بعذر یرجی فی الاستحسان أن ینجو بانفاق مثله اھ(4/82)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 30743کی تصدیق کریں
0     738
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مکان وقف کرنے کی صورت میں پڑوسی شفعہ کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 1
  • مسجد کا پانی گھر میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 3
  • مرحوم کے وقف کرنے کے بعد ورثاء کاموقوفہ زمین پر قبضہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • اہلِ میت کے لیے کمیٹی کی شکل میں کھانے پینے کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • واقف کا مقرر کردہ متولی اور مہتمم کو تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 2
  • محکمہ اوقاف کو دی ہوئی زمین میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی وقف جگہ میں خرید و فروخت کے لئے اسٹال لگانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ٹرسٹ کو کون کون سی مد کی رقم دے سکتے ہیں

    یونیکوڈ   وقف 0
  • زانی شخص کے بنائے ہوئے مسجد میں نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کی جگہ پر مدرسہ بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • بے اولاد خاتون کا اپنا مکان ٹرسٹ کو دینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد بننے کے بعد اسے فروخت کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی رقم کاوربار میں لگانا

    یونیکوڈ   وقف 1
  • مدرسے کی وقف زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کے غیر آباد ہونے کے بعد اس کی اشیاء کو دوسری نئی مسجد میں صرف کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں اسی سال بعد پوتے کے لئے وراثت کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • اکھاڑہ کے لئے وقف کی گئی زمین کو مسجد کا حصہ بنانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • میت کمیٹی سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • قبرستان سے سبز گھاس کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مدرسہ سے لیا گیا قرض واپس ادا کرنے کیلئے مدرسہ پر زمین فروخت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مہتمم کا مدرسہ کی رقم اور اشیاء ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • موقوفہ مسجد منہدم کرکے پارک بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • کیا بلڈنگ کے نیچے مسجد بنانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   وقف 1
  • مسجد کی بجلی سے موبائل ری چارج کرکے باکس میں کچھ رقم ڈالنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
Related Topics متعلقه موضوعات