جرائم و کبائر

نکاحِ متعہ کرنے والے پر حد جاری ہونے کا حکم

فتوی نمبر :
29974
| تاریخ :
عقوبات / حدود و سزا / جرائم و کبائر

نکاحِ متعہ کرنے والے پر حد جاری ہونے کا حکم

میں اپنے ملک میں ایک طوائف سے نکاح متعہ کرنا چاہتا ہوں، یہ بات میرے علم میں ہے کہ سنی مسلمان کے ہاں یہ حرام ہے، مگر میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں اس کا ارتکاب کرتا ہوں تو کیا مجھ پر اس کی حد جاری ہو گی یا اس کی مجھے آخرت میں یا قبر میں سزا ملے گی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

متعہ اگر چہ حرام و ناجائز اور زنا کے زمرے میں آتا ہے لیکن اس کے ارتکاب پر حد جاری نہیں ہوتی، البتہ تعزیر ہوگی اور اس کا مرتکب سخت گناہگار ہے اور قبر و آخرت میں اس کا مواخذہ بھی ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في سنن أبي داود: عن الزهري، عن ربيع بن سبرة، عن أبيه، أن النبي ﷺ «حرم متعة النساء» ۔الحدیث (2/ 227)
وفی الهندية: أو تزوجها متعة لا يجب الحد في هذه الوجوه وإن قال: علمت أنها علي حرام كذا في فتاوى قاضي خان۔اھ (2/148)
وفي فتاوى قاضيخان: أو تزوجها متعة۔۔۔لا يجب الحد عند أبي حنيفة رحمه الله تعالى في هذه الوجوه كلها وإن قال علمت أنها على حرام اھ (3/289)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29974کی تصدیق کریں
0     988
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا پریشانی کی وجہ خودکشی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جرائم و کبائر 0
  • ماضی کے ان گنت نامعلوم گناہوں سے توبہ کیسے کی جائے

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قتل بذریعہ سحر و جادو

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • زناکا کفار

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بلی کو مارنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • صحابی کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مارنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • شوہر کے دو سال سے زائد عرصہ بیرون ملک ہونے کی صورت میں بچی کی ولادت پر اس کی ولدیت سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیانعت کے الفاظ میں رد و بدل سے انسان کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • مقتول جس کا قاتل باپ ہو , اس کی دیت کن کن ورثاء میں تقسیم ہوگی ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • عوام کا مرتد کو قتل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا نماز اور زکوۃ ادا نہ کرنے والے کو حکومت سزا دے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ورثاء کا قاتل کو معاف کرنے پر کیا ان کو اجر ملے گا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کیا شادی شدہ عورت کے ساتھ بوس و کنار زنا کے زمرے میں آتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نکاحِ متعہ کرنے والے پر حد جاری ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • نیکیوں کی کثرت کے باوجود گناہوں پر سزا کاحکم

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • کوئی عورت اگر اپنی رضامندی سے زنا کرے تو مرد کے خاندان سے اس کا بدلہ کس طرح لیا جائے گا ؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں زانی کو قتل کرنا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کتا مرجائے توکیا مارنے والا شخص گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 1
  • علماء کو برا بھلا کہنے والے کا حکم اور اس کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • جادو کروانے والے پر کسی قسم کا عمل کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • بدفعلی کرنے والے شوہر کا نکاح برقرار رہتا ہے؟

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
  • قرآن حفظ کرکے بھولنے کی سزا

    یونیکوڈ   جرائم و کبائر 0
Related Topics متعلقه موضوعات