وقف

کیاکاغذات میں لکھ کر دینے سے وقف تام ہوجاتا ہے؟

فتوی نمبر :
25548
| تاریخ :
معاملات / امانات / وقف

کیاکاغذات میں لکھ کر دینے سے وقف تام ہوجاتا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب مفتی صاحب ایک مسلمان اقرار نامہ، میں اپنی کسی جائداد کی بابت وقف قائم کرنے کا اقرار کرتا ہے، بعد میں عدالت میں جاکر اس اقرار نامہ کی تصدیق کرتا ہے،کیا اس سے وقف قائم ہوجاتا ہے؟کیا اس وقف کو وارث واقف کی وفات کے بعد واقف کو پاگل دلوا کر منسوخ کروا سکتا ہے یا نہیں؟واقف کا عدالت میں اقرار نامہ کو تسلیم کرنے سے مستقل وقف قائم ہوگیا تھا، کیا ایسا وقف منسوخ کروایا جاسکتا ہے؟والسلام

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا بیان انتہائی مبہم ہے، نہ تو اس میں موقوفہ شے کا ذکر ہے اور نہ ہی وقف کی صورت مذکور ہے اور نہ ہی واقف کے الفاظ، تاہم اگر وقف محض کاغذی طور پر ہو اور عملاً وقف نہ کیا ہو تو محض لکھ دینے سے وقف تام نہیں ہوتا، اس لئے اس کی منسوخی بھی لایعنی حرکت ہے، ورنہ جو بھی تفصیل ہو دوبارہ لکھ کر حکمِ شرعی معلوم کیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی الھندیة: قال شمس الأئمة السرخسي: والذي جرى الرسم به في زماننا أنهم يكتبون إقرار الواقف أن قاضيا من القضاة قضى بلزوم هذا الوقف فذاك ليس بشيء اھ(2/351)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 25548کی تصدیق کریں
0     758
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مکان وقف کرنے کی صورت میں پڑوسی شفعہ کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 1
  • مسجد کا پانی گھر میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 3
  • مرحوم کے وقف کرنے کے بعد ورثاء کاموقوفہ زمین پر قبضہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • اہلِ میت کے لیے کمیٹی کی شکل میں کھانے پینے کا انتظام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وقف 0
  • واقف کا مقرر کردہ متولی اور مہتمم کو تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   وقف 2
  • محکمہ اوقاف کو دی ہوئی زمین میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی وقف جگہ میں خرید و فروخت کے لئے اسٹال لگانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ٹرسٹ کو کون کون سی مد کی رقم دے سکتے ہیں

    یونیکوڈ   وقف 0
  • زانی شخص کے بنائے ہوئے مسجد میں نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کی جگہ پر مدرسہ بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • بے اولاد خاتون کا اپنا مکان ٹرسٹ کو دینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد بننے کے بعد اسے فروخت کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مسجد کی رقم کاوربار میں لگانا

    یونیکوڈ   وقف 1
  • مدرسے کی وقف زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کے غیر آباد ہونے کے بعد اس کی اشیاء کو دوسری نئی مسجد میں صرف کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • عیدگاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں اسی سال بعد پوتے کے لئے وراثت کا دعویٰ کرنا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • اکھاڑہ کے لئے وقف کی گئی زمین کو مسجد کا حصہ بنانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں خرچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • میت کمیٹی سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • قبرستان سے سبز گھاس کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مدرسہ سے لیا گیا قرض واپس ادا کرنے کیلئے مدرسہ پر زمین فروخت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   وقف 0
  • مہتمم کا مدرسہ کی رقم اور اشیاء ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   وقف 0
  • موقوفہ مسجد منہدم کرکے پارک بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
  • کیا بلڈنگ کے نیچے مسجد بنانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   وقف 1
  • مسجد کی بجلی سے موبائل ری چارج کرکے باکس میں کچھ رقم ڈالنے کا حکم

    یونیکوڈ   وقف 0
Related Topics متعلقه موضوعات