بینک سے متعلق ایک ادارہ ہے، جہاں بینکنگ پڑھائی جاتی اور سند بھی دی جاتی ہےاور میں وہاں پڑھانا چاہتا ہوں، میرا تعلق بینکنگ سے نہیں ہے، میں مارکیٹنگ پڑھاؤں گا، کیا میرے لئے یہ حلال اور جائز ہوگا؟
مذکور ادارہ میں مارکیٹنگ پڑھانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔
کما فی رد المحتار: ان الاصل فی الاشیاء الاباحة اھ(1/105)۔
وفیہ ایضاً: من فرائض الاسلام (الیٰ قوله) ومعاشرة عبادہ (الیٰ قوله) والحج لمن وجب علیه والبیوع علیٰ التجار لیحترزوا عن الشبہات والمکروھات فی سائر المعاملات وکذا اھل الحرفة اھ (1/42)۔