گناہ و ناجائز

میزان بینک کی فیملی تکافل کی پالیسی استعمال کرنے کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
25130
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

میزان بینک کی فیملی تکافل کی پالیسی استعمال کرنے کی شرعی حیثیت

میزان بینک کی تکافل ’’ پالیسی‘‘ کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غیر سودی بینکوں کی تکافل پالیسی کا طریقہ کار عموما ًباہمی تعاون و تناصر اور عقد تبرع پر مبنی ہوتا ہے،اس میں ربا، قمار اور غرر شامل نہیں ہوتا، اس لئے مذکور بینک کی پالیسی لینے کی شرعا بھی گنجائش ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رزان فاروق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 25130کی تصدیق کریں
0     491
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات