(+92) 0317 1118263

گناہ و ناجائز

آئن لائن پروڈکٹ میں ایڈیٹنگ اورفوٹوگرافی کا کام کرنا

فتوی نمبر :
36313
| تاریخ :

آئن لائن پروڈکٹ میں ایڈیٹنگ اورفوٹوگرافی کا کام کرنا

آن لائن شاپنگ میں پروڈکٹ فوٹو گرافی اور ایڈیٹنگ کاکام کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آن لائن شاپنگ میں پروڈکٹ فوٹو گرافی اور ایڈیٹنگ کے بعد اگر اسکا پرنٹ آؤٹ بھی لیا جاتا ہو تو ایسی صورت میں جاندار اشیاء کی تصاویر بنانا اور اسکی اجرت وصول کرنا ناجائز اور حرام ، البتہ غیر ذی روح اشیاء عمارتوں ، پھلوں ،اور پھولوں وغیرہ کی تصاویر بنا کرنفع حاصل کرنا جائز اور درست ہے، اور اگر فوٹوگرافی کے بعداسکا پرنٹ آؤٹ نہ لیا جاتا ہو اور وہ تصاویر فحاشی وعریانی (جیسے کہ خواتین کی بے پردہ تصاویر) وغیرہ پر مشتمل نہ ہوں تو ایسی صورت میں جاندار اشیاء کی تصاویر بنانے اوراس کے ذریعے نفع حاصل کرنے کی اگرچہ گنجائش ہے مگر بہتر اور افضل یہ ہے کہ اس صورت میں بھی جاندار اشیاء کی تصاویر بنانے سے اجتناب کیا جائے۔


کما فی مشکاة المصابيح:أشد الناس عذابا يوم القيامة الذين يضاهون بخلق الله متفق عليه(ص ۳۸۵)
(قوله ولبس ثوب فيه تصاوير) لأنه يشبه حامل الصنم فيكره (الی قولہ) فان غیر ذی الروح لایکرہ کالشجر لما سیاتي الخ(ج۲ /ص ۲۷) واللہ اعلم بالصواب.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36313کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کپمیوٹر پر نامحرم کی تصاویر والے مناظر دیکھنا 21314 945 حق کی وصولیابی کے لئے رشوت دینا 41181 866 کسی کا وائی فائی ہیک کر کے استعمال کرنا 34413 1050 آئن لائن پروڈکٹ میں ایڈیٹنگ اورفوٹوگرافی کا کام کرنا 36313 647 انسانی شکلوں(تصاویر)کو بگاڑکرسوشل میڈیاپرشئیرکرنا 40025 2592 بلی کی اذیت سے بچنے کے لئے اسے مارناجائزہے؟ 35452 575 کسی جاندارکا مجسمہ بنانا 35188 781 جوری شدہ مال میں صدقہ کی نیت کرنا 29932 885 طالب علم پر مالی جرمانہ لگانا کیساہے؟ 47505 1379 شلوار یا ازار ٹخنوں سے نیچے رکھنا حرام ہے 27664 540 کسی عالم دین کی توھین کرنا جائزہے؟ 35125 3214 ہندوستان کے سفر سے قبل داڑہی کٹوا کر جانا 27712 530 ٹی وی پر مذہبی پروگرام دیکھنا 7767 1507 انبیاء کرام علیہ السلام ، صحابہ کرام اوردیگربزرگان دین کی تصاویربنانا 25441 964 والد کی ناجائز اطاعت 2559 355 کتابیں انٹر نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے فروخت کرنا 24541 841 امتحان میں نقل کروانا جائز نہیں 28504 717 بزرگوں کو گالی دینے والے کے ساتھ قطع تعلق اختیارکرنا 36539 563 مشت زنی کا حکم اور بیوی کے ہاتھ سے شوہر اور شوہر کے ہاتھ سے بیوی مشت زنی کروانے کا حکم 2202 2095 موذی جانور کو کرنٹ دیکر مارنا کیسا ہے؟ 13554 668 ٹیلیفون پر نکاح اور بیوی کے دودھ پینے کا حکم 21432 221 گھر پر بلی پالنے کا حکم 57310 761 خواتین کے ناخن اگر بڑے ہوں،اور شلوار ٹخنوں سے اوپر ہو تو ان کی نماز ہو جائے گی ؟ 49644 432 خلفاء اربعہ کی خلافت کے منکر اور ان کو گالم گلوج کرنے والے کیساتھ میل جول رکھنا 37562 424 غیرمحارم خاتون سے ضروری بات کیسے کی جائے؟ 2268 515