میزان بینک کی تکافل ’’ پالیسی‘‘ کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟
غیر سودی بینکوں کی تکافل پالیسی کا طریقہ کار عموما ًباہمی تعاون و تناصر اور عقد تبرع پر مبنی ہوتا ہے،اس میں ربا، قمار اور غرر شامل نہیں ہوتا، اس لئے مذکور بینک کی پالیسی لینے کی شرعا بھی گنجائش ہے۔