رشتہ داروں کے حقوق و فرائض

کیا حقوق العباد میں کوتاہی کرنے والوں کی مغفرت ہوگی؟

فتوی نمبر :
22692
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / رشتہ داروں کے حقوق و فرائض

کیا حقوق العباد میں کوتاہی کرنے والوں کی مغفرت ہوگی؟

کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ جو شخص مسلسل اپنے پڑوسیوں کو تنگ کرتا ہو، اور حقوق العباد ضائع کرتا ہو، اور یہ گمان امید رکھے کہ اللہ پاک اپنے فضل سے اس کی مغفرت فرمادیں گے، کیا یہ بات ٹھیک ہے ؟ میں نے تو یہ سنا ہے کہ حقوق العباد کا بدلہ نیکیاں دے کر پورا کیا جائے گا، اور پھر اس کا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے شریعت کی رو سے کیا ٹھیک ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شخص مذکور اپنے مذکور طرز عمل کی وجہ سے بہت سخت گناہ گار ہو رہا ہے، جب کہ محض اس امید پر قصداً گناہ کرنا کہ اللہ غفور الرحیم ہے، معاف کردےگا، بہت بڑی جسارت ہے جس سے شخص مذکور کو احتراز لاز م ہے ، اور اس سلسلہ میں سائل نے جو سنا ہے وہی درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدانس شیرالدین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22692کی تصدیق کریں
0     5
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • رشتہ نہ دینے کی وجہ سے قطعِ تعلقی کرنا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 1
  • مشرکانہ عقائد کے حامل لڑکے کو رشتہ دینا-بدعات میں مبتلاء آباء و اجداد کیلۓ دعاۓ مغفرت کرنا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • بہنوں کی کفالت بھائیوں پر لازم ہے

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کبیرہ گناہ میں ملوث رشتہ دار سے ملنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • شوہر کا مقام بڑا ہے یا والد کا ؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ساس کے بہو سے سخت لہجے میں بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 1
  • ماں کے فوت ہونے کے بعد بچہ کی پرورش کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • آدمی کی کمائی پر کس کس کا حق ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ساس سسر کے کیا حقوق ہیں؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • بہو کے ذمہ ساس اور سسر کے حقوق

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کیا حقوق العباد میں کوتاہی کرنے والوں کی مغفرت ہوگی؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کسی کے ذاتی کاروبار میں اس کے دوسرے بہن بھائیوں کا حصہ ہوتاہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • غیر شادی شدہ بہن کی کفالت و ذمہ داری کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • والدہ اور خالہ سے چھپ کر بچوں کو کوئی چیز کھلانے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • کسی رشتہ دار پر جادو ٹونہ کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • شادی شدہ لڑکی کا والدین کو اپنی پریشانیوں سے آگاہ کرنا درست ہے ؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • ملازمت نہ کرنے والے بھائی کی مدد کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
  • بیٹے کے ذمہ کس کس کا نفقہ لازم ہے؟

    یونیکوڈ   رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0
Related Topics متعلقه موضوعات