میں نے اپنے بچے کا نام شقران رکھاہے،معلومات کے مطابق شقران الحبش آپﷺ کا غلام تھا،براہ مہربانی مجھے بتائیں کہ واقعی ہی حضرت شقران آپﷺکاغلام تھا؟
جی ہاں!حضرت"شقران"آپ ﷺ کے غلاموں میں سےایک غلام تھا،جس کااصلی نام صالح بن عدی تھا،اسلئے بچےکا نام شقران رکھنا بھی درست ہے۔
کما فی البدایہ والنھایہ: باب ذکر عبیدہ علیه السلام منھم شقران الحبشی وإسمه صالح بن عدی ورثہ علیه السلام من ابیہ (4/ 309)