علمی معلومات

علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

فتوی نمبر :
16616
| تاریخ :
2020-10-26
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

کیا آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ ان تین لاحقوں میں کیا فر ق ہے؟علیہ السلام ،رضی اللہ عنہ ، اور رحمۃاللہ علیہ ،کیا ہم ان لاحقوں کو تبدیل کر سکتے ہیں ؟اور کیا ان کے علاوہ کے ساتھ ان کو استعمال کیا جاسکتاہے جیسے علیہ السلام حضرت علیؓ کے نام کے ساتھ ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور تینو ں جملے محض دعائیہ ہیں اور ان میں سے پہلا جملہ انبیاء کرام علیہم السلام کیساتھ، دوسرا صحابہ کرام رضی اللہ علیہم اجمعین کیساتھ اور تیسرا عام نیکوکار اور تابعین کیساتھ عرفاً خاص ہے، خاص کر پہلےجملہ کا کسی کیساتھ استعما ل روافض کی علامات میں سے ہونے کے علاوہ عوام الناس کو دھوکہ دینے کے مترادف اور جھوٹ کو بھی شامل ہے اس لیے "علیہ السلام "کو کسی غیر نبی کے لیے استعمال کرنے سے احتراز چاہیے ۔جبکہ "رضی اللہ عنہ "غیرصحابی کے لیے استعمال کرنے کی گنجائش ہے، اگر چہ بہتر یہ ہے کہ اس کا استعمال صرف صحابہ کے اسماء مبارکہ کیساتھ کیا جائے، تاکہ کسی قسم کا شائبہ نہ ہو ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الأذكار - النووي: يستحب الترضي والترحم على الصحابة والتابعين فمن بعدهم من العلماء والعباد وسائر الأخيار، فيقال: رضي الله عنه، أو رحمه الله ، ونحو ذلك، وأما ما قاله بعض العلماء: إن قوله: رضي الله عنه مخصوص بالصحابة، ويقال في غيرهم : رحمه الله فقط ، فليس كما قال، ولا يوافق عليه، بل الصحيح الذي عليه الجمهور استحبابه الخ- (1 / 118)
وفی الفقه الاکبر: ان قوله علیه السلام من شعار اھل البدعة فلایستحن فی مقام المرام ۔(ص1679) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 16616کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات