احکام عمرہ

کیا تین محرم عورتوں کے ساتھ ایک غیر محرم عورت کو سفر پر لے جا سکتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
15088
| تاریخ :
2012-05-04
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

کیا تین محرم عورتوں کے ساتھ ایک غیر محرم عورت کو سفر پر لے جا سکتے ہیں ؟

میں عمرہ کے لئے کن کن عورتوں کو لے جاسکتا ہوں؟ میں نےمولانا سے سنا ہے کہ تین محرم عورتوں کے ساتھ ایک غیرمحرم عورت کو لے کر جاسکتے ہیں، تفصیل سے آگاہ کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر چہ ایک محرم کے ساتھ تین سے زائد محرم عورتیں بھی سفر کر سکتی ہیں ، خواہ یہ سفر حج و عمرے کا ہو یا کسی دوسرے مقصد کے لئے , مگر دورانِ سفر ہرقسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، اس لئے دو سے زائد محارم خواتین کو ساتھ لےجانے کی صورت میں کسی دوسرے محرم مرد کو ساتھ لےجانا بہتر ہے ، تا کہ مشکل وقت میں بوقت ضرورت ایک دوسرے کی معاونت ہوسکے جبکہ کسی عورت کے لئے اپنے محرم کے بغیر ایسی تین یا زائد عورتوں کے ساتھ سفر کرنا کہ جن کے ساتھ محرم ہو , جائز نہیں اس سے احتراز لازم ہے -

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الشامية :تحت (قوله فی سفر ) هو ثلاثة أيام ولياليها ( الى قوله ) ويفیده حديث الصحيحين لا يحل لإمرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر سيرة يوم وليلة إلا معذي محرم عليها ) اھ (465/2)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15088کی تصدیق کریں
1     1747
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات