من گھڑت احادیث

کسی بھی مہینے کی اطلاع دینے والے کو حدیث میں جنت کی خوشخبری کی تحقیق

فتوی نمبر :
9389
| تاریخ :
2010-07-31
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / من گھڑت احادیث

کسی بھی مہینے کی اطلاع دینے والے کو حدیث میں جنت کی خوشخبری کی تحقیق

السلام علیکم !
کیا قرآن اور سنت کی روشنی میں ایسی کو ئی حدیث شریف ہے جس میں کسی بھی مہینے کی اطلاع دینے والے کیلئے جنت کی خوشخبری دی گئی ہے، اسلامی مہینے شروع ہوتے ہی ایس ایم ایس، آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ اس ماہ کی اطلاع دینے والے کے لئے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے جنت کی بشارت دی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی اسلامی مہینہ کی آمد پر جنت کی خوشخبری دینے کی صراحت تو نہیں ملی، البتہ ایک روایت بعض کتب میں ملتی ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صفر کا مہینہ ختم ہونے کی خبر دینے والے کو خوشخبری دینے کی صراحت فرمائی ،مگر علماء محدثین کے نزدیک اس سےمراد یہ ہے کہ چونکہ کسی ذریعہ سے آپ کو ربیع الاول میں وفات کا اندازہ تھا اس لیے اللہ تعالی سے شوقِ ملاقات میں آپ کو صفر کے گزرنے کا انتظار تھا اس لئے آپ نے یہ ارشاد فرمایا تھا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الموضوعات الكبرى:من بشرنی بخروج صفر بشرته بالجنة.(حدیث نمبر:886/ص:225) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9389کی تصدیق کریں
0     870
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کے ہاتھ میں تنخواہ دینے سے منع کرنے والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   من گھڑت احادیث 0
  • کیا اسلام 1500 سال بعد ختم ہوجائے گا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 1
  • جو اللہ کے راستے نکلے گا اللہ اس کے گھر ہوگا - من گھڑت حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 0
  • من گھڑت روایت کو درست حدیث سمجھ کر اس پر عمل کرنا

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علیؓ کی محبت پر تمام لوگ جمع ہو جاتے - من گھڑت حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • قیامت کے قریب جمعہ کو پہلا رمضان اور دھماکے کی آواز

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • ایمان کی حفاظت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • سنار , درزی اور معمار سے متعلق حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ کی دعا سےمدفون میت کی بخشش کا واقعہ

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • بخاری شریف میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے جھوٹ بولنے کا ذکر

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • مروجہ قضائے عمری کاحکم

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کسی بھی مہینے کی اطلاع دینے والے کو حدیث میں جنت کی خوشخبری کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیاتین جمعے چھوڑنے والا شخص کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا عورت کا سر اگر ننگا ہو تو شیطان اس کے سر پر پیشاب کرتا ہے؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ پر کوڑا پھیکنے والی عورت کے قصہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا ایک امتی کے جہنم میں جانے پر پوری انسانیت سے اسکی پوچھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • معراج کی رات آپﷺ کا تین مقامات پر نماز پڑھنے کے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کا ایک فقیر کی مدد کرنے والے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • رات کو پانی پینے کے متعلق حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
Related Topics متعلقه موضوعات