من گھڑت احادیث

جو اللہ کے راستے نکلے گا اللہ اس کے گھر ہوگا - من گھڑت حدیث کی تحقیق

فتوی نمبر :
46360
| تاریخ :
2021-06-21
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / من گھڑت احادیث

جو اللہ کے راستے نکلے گا اللہ اس کے گھر ہوگا - من گھڑت حدیث کی تحقیق

سوال یہ ہے کہ ایک واقعہ تبلیغی جماعت کے حضرات سے سنا، کہ وہ یہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ اللہ کے رسول ﷺ نے امی عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ سب سے اچھا گھر کس کا ہے، تو انہوں نے فرمایا کہ میرا ہے، کیونکہ میرے گھر میں آپ ہیں، تو اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا نہیں، بلکہ اس کا گھر سب سے اچھا ہے، جس کے گھر سے کوئی شخص اللہ کے راستے میں نکلا ہوا ہو، کیونکہ اس گھر میں اللہ خود موجود ہوتے ہیں، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ واقعہ کہیں سے ثابت ہے اور اگر نہیں ہے تو ایسے بیان کرنے والے کا کیا حکم ہے؟ کیا اس کو تجدید ایمان ضروری ہے؟ جواب دے کر شکریہ کا موقع عطا کریں۔ جزاکم اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تلاشِ بسیار کے باوجود مذکور مضمون پر مشتمل کوئی واقعہ، احادیث مبارکہ کی کسی معتبر کتاب میں نہیں ملا، لہٰذا بلا تحقیق ایسے واقعات نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب کرنے سے اجتناب لازم ہے، تاہم لاعلمی کی بناء پر اس واقعے کو بیان کرنے کی وجہ سے بیان کرنے والے کے ایمان پر کوئی اثر نہیں پڑا۔۔۔۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46360کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کے ہاتھ میں تنخواہ دینے سے منع کرنے والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   من گھڑت احادیث 0
  • کیا اسلام 1500 سال بعد ختم ہوجائے گا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 1
  • جو اللہ کے راستے نکلے گا اللہ اس کے گھر ہوگا - من گھڑت حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 0
  • من گھڑت روایت کو درست حدیث سمجھ کر اس پر عمل کرنا

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علیؓ کی محبت پر تمام لوگ جمع ہو جاتے - من گھڑت حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • قیامت کے قریب جمعہ کو پہلا رمضان اور دھماکے کی آواز

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • ایمان کی حفاظت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • سنار , درزی اور معمار سے متعلق حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ کی دعا سےمدفون میت کی بخشش کا واقعہ

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • بخاری شریف میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے جھوٹ بولنے کا ذکر

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • مروجہ قضائے عمری کاحکم

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کسی بھی مہینے کی اطلاع دینے والے کو حدیث میں جنت کی خوشخبری کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیاتین جمعے چھوڑنے والا شخص کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا عورت کا سر اگر ننگا ہو تو شیطان اس کے سر پر پیشاب کرتا ہے؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ پر کوڑا پھیکنے والی عورت کے قصہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا ایک امتی کے جہنم میں جانے پر پوری انسانیت سے اسکی پوچھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • معراج کی رات آپﷺ کا تین مقامات پر نماز پڑھنے کے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کا ایک فقیر کی مدد کرنے والے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • رات کو پانی پینے کے متعلق حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
Related Topics متعلقه موضوعات