قیامت کے دن ایک جنتی سے پوری انسانیت جو کہ جہنم میں جائے گی پوچھا جائے گا ؟اور اسی طرح پوری انسانیت سے جو کہ جنت جائے گی، تو ایک جہنمی کے بارے میں پوچھا جائے گا کہ وہ کیوں جہنم گیا ؟ کیا یہ حدیث ہے ؟ یہ ایک تبلیغی سے سنا تھا؟
سوال میں مذکور مضمون پر مشتمل کوئی حدیث ہمیں کسی حدیث کی کتاب میں نہیں ملی، لہذا بلا تحقیق کسی بات کو نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب کرنے سے اجتناب لازم ہے۔
وفي صحيح البخاري عن المغيرة رضي الله عنه، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: «إن كذبا علي ليس ككذب على أحد من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار (2/ 80)۔ واللہ اعلم بالصواب
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کا ایک فقیر کی مدد کرنے والے واقعہ کی تحقیق
یونیکوڈ من گھڑت احادیث 0