من گھڑت احادیث

حضرت علیؓ کی محبت پر تمام لوگ جمع ہو جاتے - من گھڑت حدیث

فتوی نمبر :
37337
| تاریخ :
2019-04-01
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / من گھڑت احادیث

حضرت علیؓ کی محبت پر تمام لوگ جمع ہو جاتے - من گھڑت حدیث

’’لو اجتمع الناس علی حب علیّ لما خلق اللہ النار ابداً‘‘ کیا یہ حدیث صحیح ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تمام صحابہ کرام بشمول حضرت علی رضی اللہ عنہم اجمعین سے محبت و عقیدت رکھنا تو ہر مسلمان کیلئے ضروری اور ایمان کا حصہ ہے، جس کی احادیثِ مبارکہ میں ترغیب آئی ہے، تاہم سائل نے سوال میں جو روایت نقل کی ہے ’’لو اجتمع الناس علی حب علی لم یخلق اللہ النار‘‘ (ترجمہ: اگر تمام لوگ حضرت علیؓ کی محبت پر جمع ہوجاتے، تو اللہ پاک آگ کو پیدا نہیں کرتے) مذکور روایت کو محدثین کرام نے موضوع و من گھڑت قرار دیا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مختصر منھاج السنۃ: وکذالک قولہ (لو اجتمع الناس علی حب علی لم یخلق اللہ النار) من أبین الکذب باتفاق أھل العلم والإیمان، ولو اجتمعوا علی حب علی لم ینفعھم ذلک حتی یؤمنوا باللہ وملائکتہ وکتبہ ورسلہ والیوم الآخر ویعملوا صالحا، وإذا فعلوا ذلک دخلوا الجنۃ، وإن لم یعرفوا علیا بالکلیۃ، ولم یخطر بقلوبھم لا حبہ ولا بغضہ۔ (ص:٢٥٤)۔
وفی تنزیہِ الشریعۃ: وحدیث (لو اجتمع الناس علی حب علی لم یخلق اللہ النار) حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہما (قلت) لم یبین علتہ، وفیہ ابو الفضل محمد بن عبد اللہ الشیبانی الکوفی۔ واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رضوان عبد الحلیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 37337کی تصدیق کریں
0     3510
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کے ہاتھ میں تنخواہ دینے سے منع کرنے والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   من گھڑت احادیث 0
  • کیا اسلام 1500 سال بعد ختم ہوجائے گا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 1
  • جو اللہ کے راستے نکلے گا اللہ اس کے گھر ہوگا - من گھڑت حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 0
  • من گھڑت روایت کو درست حدیث سمجھ کر اس پر عمل کرنا

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علیؓ کی محبت پر تمام لوگ جمع ہو جاتے - من گھڑت حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • قیامت کے قریب جمعہ کو پہلا رمضان اور دھماکے کی آواز

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • ایمان کی حفاظت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • سنار , درزی اور معمار سے متعلق حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ کی دعا سےمدفون میت کی بخشش کا واقعہ

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • بخاری شریف میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے جھوٹ بولنے کا ذکر

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • مروجہ قضائے عمری کاحکم

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کسی بھی مہینے کی اطلاع دینے والے کو حدیث میں جنت کی خوشخبری کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیاتین جمعے چھوڑنے والا شخص کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا عورت کا سر اگر ننگا ہو تو شیطان اس کے سر پر پیشاب کرتا ہے؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ پر کوڑا پھیکنے والی عورت کے قصہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا ایک امتی کے جہنم میں جانے پر پوری انسانیت سے اسکی پوچھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • معراج کی رات آپﷺ کا تین مقامات پر نماز پڑھنے کے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کا ایک فقیر کی مدد کرنے والے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • رات کو پانی پینے کے متعلق حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
Related Topics متعلقه موضوعات