واقعات

کیا صحابہ کرامؓ نے آپ علیہ السلام کا پیشاب پیا تھا؟

فتوی نمبر :
8824
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / تاریخ اسلام / واقعات

کیا صحابہ کرامؓ نے آپ علیہ السلام کا پیشاب پیا تھا؟

کیایہ بات سچ ہے کہ صحابہ نے نبی علیہ السلام کا پیشاب پیا؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایک دفعہ بے شعوری میں آپ ﷺ کی خادمہ حضرت امّ ایمن رضی اللہ عنہا سے ایسا ہوا تھا، اس کو بنیاد بناکر یہ کہنا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپ ﷺ کا پیشاب پیا کرتے تھے، درست نہیں،یہ الگ مسئلہ ہے کہ آپ ﷺ کے فضلات، یعنی بول، براز بھی پاک تھے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي جمع الوسائل في شرح الشمائل: وصح عن بركة الأولى قالت: قام رسول الله - صلى الله عليه وسلم - من ليلة إلى فخارة في جانب البيت فبال فيها فقمت من الليل، وأنا عطشانة فشربت ما فيها، وأنا لا أشعر فلما أصبح قال: يا أم أيمن قومي فأهريقي ما في تلك الفخارة فقلت: والله شربت ما فيها فضحك - صلى الله عليه وسلم - حتى بدت نواجذه ثم قال: أما والله لا ينجعن بطنك أبدا. قال ابن حجر: وبهذا استدل جمع من أئمتنا المتقدمين وغيرهم على طهارة فضلاته - صلى الله عليه وسلم - وهو المختار وفاقا لجمع من المتأخرين فقد تكاثرت الأدلة عليه وعده الأئمة من خصائصه، اھ (۲/۲،۳) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظہیر یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 8824کی تصدیق کریں
0     2552
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشاجرہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • واقعہ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • واقعہ فدک

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • کیا صحابہ کرامؓ نے آپ علیہ السلام کا پیشاب پیا تھا؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت عائشہ کو حضرت فاطمہ کے جنازے سے روکنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • جنگِ جمل کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   واقعات 1
  • غدیر خم اور واقعہ قرطاس سےمتعلق اہل سنت کا موقف

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • مسلیمہ کذاب زندیق تھا یا مرتد؟اسے بغاوت کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا یا دعویٰ نبوت کی وجہ سے؟زندیق کے توبے کا حکم

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ میں مذکور عورت کا نام کیا تھا ؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • طارق ابن زیاد کے کشتیاں جلانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • شدادا کے جنت بنوانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   انگلش   واقعات 1
  • قارون کے جنت بنوانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • اسرائیلی روایا ت کو بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   واقعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات