واقعات

حضرت عائشہ کو حضرت فاطمہ کے جنازے سے روکنے کی حقیقت

فتوی نمبر :
8445
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / تاریخ اسلام / واقعات

حضرت عائشہ کو حضرت فاطمہ کے جنازے سے روکنے کی حقیقت

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیانِ عظام اس روایت کے بارے میں کہ کیایہ درست ہے کہ فدک کا مال حضرت فاطمہؓ سے لیے جانے کے بعد وہ بہت غصہ ہوئیں تھیں اور انہوں نے یہ وصیت کی تھی کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عائشہؓ اور چند دیگر صحابہ کرامؓ کو ان کے جنازے میں حاضر ہونے کی اجازت نہ دی جائے اور جب سیدہ فاطمہ الزہراؓ وفات پاگئیں تو حضرت عائشہؓ وہاں جانے کیليے حاضر ہوئیں، لیکن حضرت اسماء ؓ نے ان کو داخل ہونے سے روک دیا تو حضرت عائشہؓ نے حضرت ابوبکر ؓ سے شکایت کی کہ یہ مجھے حضور ﷺ کی بیٹی کے جنازے میں جانے سے روک رہی ہیں تو حضرت ابوبکرؓ خود آئے اور ان سے پوچھا کہ اسماء آپ نے کیوں زوجہ رسول ﷺ کو جنازے میں حاضر ہونے سے روکا؟ انہوں نے جواب دیا کہ یہ حضرت فاطمہؓ کا اپنا حکم تھا۔ براہِ کرم اس روایت کے بارے میں آگاہ فرمائیں!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور واقعہ من گھڑت اور بے بنیاد ہونے کے ساتھ ساتھ حضرت فاطمہؓ پر تہمت اور الزام تراشی پر مبنی ہے اس لیے ایسی بے بنیاد باتوں میں پڑنے کے بجائے اپنے اعمال کی فکر چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عثمان غنی بخش عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 8445کی تصدیق کریں
0     1913
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشاجرہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • واقعہ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • واقعہ فدک

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • کیا صحابہ کرامؓ نے آپ علیہ السلام کا پیشاب پیا تھا؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت عائشہ کو حضرت فاطمہ کے جنازے سے روکنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • جنگِ جمل کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   واقعات 1
  • غدیر خم اور واقعہ قرطاس سےمتعلق اہل سنت کا موقف

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • مسلیمہ کذاب زندیق تھا یا مرتد؟اسے بغاوت کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا یا دعویٰ نبوت کی وجہ سے؟زندیق کے توبے کا حکم

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ میں مذکور عورت کا نام کیا تھا ؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • طارق ابن زیاد کے کشتیاں جلانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • شدادا کے جنت بنوانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   انگلش   واقعات 1
  • قارون کے جنت بنوانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • اسرائیلی روایا ت کو بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   واقعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات