واقعات

نفس کو تین مرتبہ جہنم میں ڈالنے والے واقعہ کی تحقیق

فتوی نمبر :
11255
| تاریخ :
تاریخ / تاریخ اسلام / واقعات

نفس کو تین مرتبہ جہنم میں ڈالنے والے واقعہ کی تحقیق

میں ایک خطاب کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں جو کہ میرے ایک دوست نے تبلیغی سے سنا تھا کہ: جب اللہ پاک نے نفس کو پیدا کیا تھا تو اس سے کہا کہ میں کون ہوں، نفس اس کا جواب نہیں دے سکا، پھر اللہ پاک نے اُسے جہنم میں ڈال دیا طویل عرصہ بعد دوبارہ جب اسے نکالا اور اس کو دوبارہ کہا پھر وہ جواب نہ دے سکا ،تو اللہ پاک نے دوبارہ اُسے جہنم میں ڈال دیا، جب نفس دوبارہ نکلا تو ا سے معلوم ہو گیا کہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا ،تو پھر اس نے کہا کہ: یا اللہ آپ میرے خالق ہیں ،یہی وجہ ہےکہ اللہ نے سترہ فیصد انسان میں اور تراسی فیصد اچھے اعمال میں رکھا ہے، لیکن اس کے باوجود ہم میں سے بہت سارے لوگ نفس کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں ۔اس کی صحت کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، اور مذکور بات کو ن سی کتاب میں ملے گی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بظاہر اس بات کی کوئی حقیقت اور اصل نہیں، بلکہ یہ من گھڑت اور فضول بات ہے۔ ایسی باتوں سے احتراز لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 11255کی تصدیق کریں
0     14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشاجرہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • واقعہ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • واقعہ فدک

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • کیا صحابہ کرامؓ نے آپ علیہ السلام کا پیشاب پیا تھا؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت عائشہ کو حضرت فاطمہ کے جنازے سے روکنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • جنگِ جمل کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   واقعات 1
  • غدیر خم اور واقعہ قرطاس سےمتعلق اہل سنت کا موقف

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • مسلیمہ کذاب زندیق تھا یا مرتد؟اسے بغاوت کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا یا دعویٰ نبوت کی وجہ سے؟زندیق کے توبے کا حکم

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • نفس کو تین مرتبہ جہنم میں ڈالنے والے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ میں مذکور عورت کا نام کیا تھا ؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • طارق ابن زیاد کے کشتیاں جلانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • شدادا کے جنت بنوانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   انگلش   واقعات 1
  • قارون کے جنت بنوانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • اسرائیلی روایا ت کو بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت فاطمہ ؒ کو غسل کس نے دیا تھا؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات