احکام عدت

رخصتی سے پہلے شوہر کے انتقال کی صورت میں عورت پر عدت لازم ہوگی؟

فتوی نمبر :
81017
| تاریخ :
2025-01-29
معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

رخصتی سے پہلے شوہر کے انتقال کی صورت میں عورت پر عدت لازم ہوگی؟

رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے کیا اس پر عدّت ہوگی ؟اور مہر کا کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ نکاح ہونے کے بعد رخصتی اور خلوت صحیحہ سے پہلے بھی اگر شوہر کا انتقال ہو جائے تب بھی عورت مکمل حقِ مہر اور وراثت کی حقدار بنتی ہے ، جبکہ اس پر بیوہ کی عدّت گزارنا بھی لازم ہوتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تبیین الحقائق: قال رحمہ اللہ: ( و للموت اربعۃ اشھر و عشر ) ای العدۃ لموت الزوج اربعۃ اشھر و عشر سواء کانت الزوجۃ مسلمۃ او کتابیۃ تحت مسلم صغیرۃ او کبیرۃ قبل الدخول و بعدہ لقولہ تعالی: "و اللذین یتوفون منکم و یذرون ازواجا یتربصن بأنفسھن اربعۃ اشھر و عشرا " ( البقرۃ: 234 ) الخ ( باب العدۃ، ج: 3، ص: 251، ط: دار الکتب العلمیۃ )۔
و فی التاترخانیۃ: و عدۃ المتوفی عنھا زوجھا اذا کانت غیر حامل و ھی حرۃ اربعۃ اشھر و عشرا یستوی فی ذلک الدخول و عدم الدخول و الصغر و الکبر الخ ( الفصل الثامن و العشرون فی العدۃ، ج: 5، ص: 228، ط: رشیدیۃ )۔
و فی الدر المختار: ( و تجب ) العشرۃ ( ان سماھا او دونھا و ) یجب ( الاکثر منھا ان سمی ) الاکثر و یتأکد ( عند وطء أو خلوۃ صحت ) من الزوج ( او موت احدھما ) الخ (باب المھر، ج: 3، ص: 102، ط: ایج ۔ ایم ۔ سعید )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قائرات تبیک عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81017کی تصدیق کریں
0     76
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شوہرکی وفات کی اطلاع اگرتاخیرسے مل جائے، توعدت کی ابتداء کب سے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عدت 0
  • اگر مطلقہ معتدہ کے شوہر کا انتقال ہوجائے، تووہ عدت کس طرح مکمل کریگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عدت 0
  • دوران عدت بیٹی کے رشتہ کے لئے گھرسےنکلنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عدت 0
  • بیوہ کی عدت اور اسکے احکام

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دوران عدت ملازمت پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • شوہر سے دو سال الگ رہنے کے بعد طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • بیوہ ہوجانے کے بعد عورت کا ہمیشہ یا تا عقدِ ثانی زیورات کا استعمال ترک کردینا

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • شوہر کے انتقال کی بعد بیوی کا ولی و سرپرست کون ہو گا والدین یا سسرال والے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 3
  • گھر منہدم ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ عدت گزار نا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کے دوران گھر سے باہر نکلنے اور پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عدت 1
  • بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • بیماری کے سبب ماہواری میں تاخیر ہونے کی وجہ سے عدت اور نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • معمر خاتون کے لئے عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حمل ضائع ہونےسے عدت ختم ہونےکاحکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • حالت حیض میں طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • والدین کے گھر عدت گزارنے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 2
  • دورانِ عدت نواسے کا سوتیلی نانی سے بات چیت کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • ادا کردہ فیس کے ضائع ہونے کے خدشے کی صورت میں عدت ترک کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عورت میکے میں ہو, اس صورت میں طلاق ہوجانے پر عدت کے احکامات

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدتِِ وفات میں چمکدار کپڑے پہننا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • جسمانی تعلق قائم ہونے سے قبل شوہر کا انتقال ہوجانے پر عدت کا مسئلہ

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • ہمبستری سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • شوہر سے کئی عرصہ الگ رہنے کی صورت میں طلاق کے بعد عدت لازم ہوگی ؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • عدت کی ابتداء پہلی طلاق سے ہوگی یا آخری طلاق سے ؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
Related Topics متعلقه موضوعات