علمی معلومات

مقدس اوراق کی حفاظت کی شرعی دلیل کیا ہے ؟

فتوی نمبر :
68819
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

مقدس اوراق کی حفاظت کی شرعی دلیل کیا ہے ؟

مقدس اوراق کی حفاظت کے لئے قرآن پاک کی کوئی آیت یا یا حدیث موجود ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اوراقِ مقدسہ جن میں آیاتِ قرآنیہ اور متبرک کلمات موجود ہوں اس کی تعظیم اور حفاظت بھی اس طرح لازم اور ضروری ہے ، جس طرح قرآن کریم میں موجود آیاتِ قرآنیہ کی تعظیم اور حفاظت لازم اور ضروری ہے ، لہٰذا اس کی تعظیم اور حفاظت پر ان تمام دلائل سے استدلال کیا جاسکتا ہے ، جن سے نصوصِ قرآنیہ کی تعظیم اور حفاظت کا ثبوت ملتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی روح المعانی: و أخرج الطبراني و ابن مردويه عن ابن عمر رضي الله تعالى عنهما قال: «قال رسول الله صلّى الله عليه وسلم: لا يمس القرآن إلا طاهر»إلى غير ذلك ، و قال بعضهم: يجوز أن يؤخذ منع مس غير الطاهر القرآن من الآية على الاحتمالين الآخرين أيضا ، و ذلك لأنها أفادت تعظيم شأن القرآن و كونه كريما ، والمس بغير طهر مخل بتعظيمه فتأباه الآية و هو كما ترى ، و أطال الإمام الكلام في هذا المقام بما لا يخفى حاله على من راجعه ، نعم لا شك في دلالة الآية على عظم شأن القرآن ومقتضى ذلك الاعتناء بشأنه و لا ينحصر الاعتناء بمنع غير الطاهر عن مسه بل يكون بأشياء كثيرة كالإكثار من تلاوته والوضوء لها و أن لا يقرأه الشخص وهو متنجس الفم فإنه مكروه اھ۔ ( ج۹ ، ص۱۵۴ ، ط۔ دارالکتب العلمیۃ بیروت)۔
و فی الاستذکار: حدثني يحيى ، عن مالك ، عن عبد الله بن أبي بكر بن حزم ، أن في الكتاب الذي كتبه رسول الله صلى الله عليه و سلم لعمرو بن حزم: «أن لا يمس القرآن إلا طاهر» قال مالك: «و لا يحمل أحد المصحف بعلاقته و لا على وسادة إلا وهو طاهر، ولو جاز ذلك لحمل في خبيئته ولم يكره ذلك، لأن يكون في يدي الذي يحمله شيء يدنس به المصحف. ولكن إنما كره ذلك لمن يحمله وهو غير طاهر، إكراما للقرآن و تعظيما له» قال مالك: " أحسن ما سمعت في هذه الآية {لا يمسه إلا المطهرون} الخ ۔( باب الامر بالوضوء لمن مس القرآن ، ج۲ ، ص۴۷۱ ، ط۔ دارالکتب العلمیہ )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد صدیق سردار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68819کی تصدیق کریں
0     873
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات