 
                    السلام علیکم 
اسلام میں بیوہ کی عدت کا کیا حکم ہے اور اس کی مدت کتنی ہے ؟
بیوہ اور مطلقہ کے اوپر عدت لازم ہے،جبکہ بیوہ کی عدت وفات کے دن سے چار ماہ دس دن یعنی ایک سو تیس دن ہیں -
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0