قسم کا کفارہ

قسم کے کفارے کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں شرعی حکم

فتوی نمبر :
63693
| تاریخ :
2023-04-10
عقوبات / کفارات / قسم کا کفارہ

قسم کے کفارے کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں شرعی حکم

میں نے تقریباً 3 سال پہلے قسم کھائی تھی کہ اگر میں نے (مخصوص) گناہ کیا تو میں مخصوص تعداد میں اور مخصوص وقت میں نوافل ادا کروں گا , شروع میں میں نوافل ادا کرتا رہا لیکن تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے بعد میں , میں نے نوافل ادا کرنے چھوڑ دیے اور وہ گناہ مجھ سے بار بار ہوتا ہے , نیز اسی گناہ کے لئے میں نے کئی دفہ قسم کھائی کہ دوبارہ نہیں کرونگا , لیکن سر زد ہو گیا , احساس ہے کہ قسم نہیں کھانی چاہیئے تھی، نادم ہوں , میں نے ابھی تک کوئی کفارہ ادا نہیں کیا , میں مالی طور پر بھی بہت کمزور ہوں اور جسمانی طور پر بھی روزہ رکھنا مشکل ہے ( بوجہ شوگر ) , میں اب کیا کر سکتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے جتنی بار قسم کھانے کے بعد قسم توڑدی ہو تو اس پر اسی اعتبار سے کفارہ ادا کرنا لازم ہیں،البتہ سائل اگر واقعۃً کفارہ ادا کرنے کی کسی بھی صورت میں استطاعت نہ رکھتا ہو تو اس پر لازم ہے کہ توبہ و استغفار کرے،اور جب استطاعت میسر ہو تب تمام کفارے ادا کرے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 63693کی تصدیق کریں
0     1821
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قسم کا کفارہ 0
  • عہد کرنے سے قسم ہوجاتی ہے اور کفارہ دینا ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 3
  • اللہ تعالی سے وعدہ اور عہد کرنا قسم شمار ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قسم کا کفارہ 1
  • قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 0
  • ملکی قانون کی پاسداری کرنے کی قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 0
  • قسم توڑنے کا کفارہ - ماں کی قسم کھانا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • بھائی کی شادی میں میرا ایک روپیہ بھی لگا اپنی بیوی اسکو دیدوں گا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • بھائی سے بات چیت نہ کرنے کی قسم کھائی ہو تو اب کیا کرے؟

    یونیکوڈ   انگلش   قسم کا کفارہ 0
  • ’’اگر میں نے اس کام کو دوبارہ کیا تو میں اللہ اور اس کے رسول کا بڑا دشمن ہوں گا‘‘کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قسم کے کفارے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • متعدد قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • سخت مجبوری کی بناء پر متعدد قسموں کا ایک کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر, کچھ کرنے یا نہ کرنے کا عہد کرنا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • مجبوراً قسم کھانےکا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • قسم کے کفارے کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • کسی انسان کی سر کی قسم کھانے کاحکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • غیر ارادی طور پر قسم توڑنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • گناہ کا کام کرنے کی قسم کھانے کے بعد توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • معاہدات میں قرآن کی قسم کھانے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قسم واقع نہ ہونے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات