کیا بیوہ عورت عدت کے دوران داماد اور بہنوئی کے سامنے آ سکتی ہے ؟
واضح ہوکہ داماد سے چونکہ ساس کا پردہ کرنا شرعا لازم اور ضروری نہیں اس لئے دوران عدت بھی ساس اپنے داماد کے سامنے آ سکتی ہے،جبکہ بہنوئی نامحرم ہوتاہے،اس لئے بہنوئی سے عام دنوں کی طرح عدت کے دوران بھی پردہ کرنا لازم ہے لہذا اس کا اہتمام کرنا چاہیے۔
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0