گناہ و ناجائز

حضرت ابوبکر کے مقولہ "اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھادونگا" کی تحقیق

فتوی نمبر :
61792
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

حضرت ابوبکر کے مقولہ "اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھادونگا" کی تحقیق

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
درج ذیل تحریر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے کیا یہ درست ہے؟ رہنمائی فرمادیں ۔
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دونگا۔ خلیفہ بلا فصل حضرت ابوبکر صدیق ؓ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تلاش بسیار کے باوجود حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب یہ قول کسی کتاب میں نہیں مل سکا، اس لئے بلا تحقیق مذکور قول آگے پھیلانے سے احتراز کیا جائے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 61792کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات